تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 464 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 464

۴۵۹ تنہ سے اور و واحدی کانامه ستاد موسسه (جواب) عزیزم علیکم اللہ تعالی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رقم اور اجناس کا شکریہ۔جزاکم اللہ احسن الجزاء۔یہ بوجھے کا احساس بھی صرف خدا تعالیٰ کے لئے ہے ورنہ آپ میرے بچوں کی طرح ہی ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ان سب امور میں حکمتیں رکھی ہیں اور رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم کا اسوہ بڑی بھاری حکمتیں رکھتا ہے اور اسی میں ہم سب کا نفع ہے۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد بخدمت حضرت اقدس خلیفہ ایسیح الثانی ایدہ اللہ نصر السلام علیکم ورحمہ اللہ حضور کی خدمت میں یہ تحقیر و تم ۲۰۰۱ روپیہ پیش کرتا ہوں حضور قبول فرما دیں اور میرے لئے اور میرے خاندان کے لئے دعا فرما ہیں۔رمضان شریف کا مبارک مہینہ ہے۔والسلام حضور کا اولی خادم حضور الحق خاں عزیز نے ڈائر النسور المقاسات اسلام علیکم ورحمة ارصد و برات آنها سه رویت ملی کے چاروں کے الہ احسنی روایت بر دارد تا را در سو خاندان پیروی زبان اور رانا فضل سے اپنی ماد گار دونوں پر سريع لا توفيق 2 و اسلم حمامه مرتا کریں کہ (جواب) عزیزم ڈاکٹر غفور الحق صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته آٹھ سو روپئے مل گئے جزاکم اللہ احس الجزاء اللہ تعالیٰ آپ کے سب خاندان پر رحم فرمائے اور اپنے فضل۔اپنی رضاء کی راہوں پر چلنے کی توفیق بخشے۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد