تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 463
۴۵۰ ہوتے ہیں۔اگر آپ کو موجودہ صورت پر اصرار ہوتو پھر یہ چاہیئے کہ کارکن سے منش محمود احمد جو چیزیں منگوائیں وہ کاپی پڑھیں تاہم کو معلوم ہو سکے کہ بلا وجہ خرچ تو نہیں کرتے ورنہ طبیعت پر ہمارے بوجھ رہے گا۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد بسم الله الرّحمن الرّحيم : محمد ونصلى على ت سُول الكرعي سیدنا و مطاعنا اید کم اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس عاجز کی درخواست مہمان نوازی پر حضور نے جس قدر تالیف قلب کی خاطر اپنی طبیعت پر بوجھ ڈالا ہے اس کے واسطے ازحد ممنون ہوں۔آئندہ کے لئے یک اصرار نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اس طرح حضور کی طبیعت پر بوجھ رہے گا۔اب جو اجناسی بقایا ہیں وہ بطور تحفہ قبول فرمانے کے لئے عرض ہے اور ساتھ کی ناچیز رقم ۸۰۰ روپے بھی۔والسلام عزیت ام سلیم که شده میکا استها علیکم و رحمة اسد در نامه حضور کا ادنی ترین غلام عاجز غفور الحق خان عفی عنہ رہے اور اجناسی کا شکریہ جزا لگا اور حسنی ریجیز دو یہ پوچہ کا احاس کی صف قد دنا ده ورنہ آپوچھ میرے محبت کا طرہ اہم ہیں ائمہ ثقافت نے دن صوب مورسی حکمی دکھ کم ہیں۔حصہ رسول کسی صلی اللہ علیہ وسیم کا اسوه امیری پیاری کی داستان بعد درس های امر سوم