تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 465 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 465

افتتاح ربوہ کی تقریب میں شامل اصحاب مندرجہ ذیل فهرست جو صدر انجمن احمد یہ ربوہ کے قدیم ریکارڈ سے حاصل کی گئی ہے مولانا ابو العطاء صاحب فاضل کی نگرانی میں تیار ہوئی تھی اور مولانا صاحب موصوف نے 4 ماہ نبوت/ نومبر کو اسے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کی خدمت میں ارسال کیا اور اس کے شروع میں لکھا کہ حضرت میاں صاحب سلمکم اللہ تعالیٰ ! السلام علیکم ورحمة الله و پر کانتر جهان تک نام دستیاب ہو سکے ہیں ان کی فہرست مرتب کر کے بھجوا رہا ہوں مختلف اصحاب نے نام جلدی میں لکھے تھے اس لئے چند نام ایسے رہ گئے ہیں جن کا پتہ نہیں لگ سکا بہر حال فہرست ارسال ہے۔گل نام 119 ہیں۔خاکسار خادم ابو العطاء I E - حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ ۱۶ - مولوی عبد الرحمن صاحب انور عبد الحمید صاحب احمد نگر بنصره العزيز حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے - جناب سید ولی اللہ شاہ صاحب IA ا چوہدری غلام رسول صاحب بی ٹی ہائی سکول ۱۹ - عبد الرشید طالب علم ہائی سکول م جناب مولوی عبد الرحیم صاحب درد ایم۔اسے ۲۰ - طیب احمد ہائی سکول شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ لاہو ۲۱ - مطیع اللہ صاحب احمد نگر A جناب مرزا عزیز احمد صاحب ایم۔اے چوہدری برکت علی خاں صاحب وکیل المال ه جناب عبد السلام صاحب اخترایم اے و۔سیٹھ اسماعیل موسیٰ صاحب کراچی میاں عبدالمنان صاحب تمر چوہدری محمد عظیم صاحب با جوه ۱۲ - ملک عبد الرحمن صاحب قصور ۱۳ - ماسٹر نورالهی صاحب ۱۴ - مبارک احمد طالب علم ۱۵ - مولوی محمد تقی صاحب سنوری ۲۲ - واو و احمد ہائی سکول ۲۳ - حکیم محمد عبد الله صاحب احمد نگر ۲۴ مستری ناظر دین صاحب، احمد نگر ۳۵ - مستری عبد الرحیم صاحب چوہدری علی شیر صاحب ۲۷ - سمیع اللہ صاحب ۲۸ " ۱ - اکرم شاہ صاحب ولد علی شاہ صاحب ۲۹ - غلام محمد صاحب چک ما ۳۰۔میاں رحیم بخش صاحب احمد نگر ا حمید اللہ ولد حکیم محمد عبد اللہ صاحب