تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 26 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 26

۲۶ فصل دوم نه امیر سینیشن کا احیاء اور اس کی شاندار اسلامی بابا سید نا حضرت امیر المومنین المصلح الموعود کے دل میں سنین کے اندر از سیر کو اسلامی حکومت قائم کرنے کی اس درجہ تڑپ تھی کہ جب مارچ ۱۹۴۰ء میں برطانوی وزیرتی میشن مہندوستانی سیاست کی گتھیاں سمجھانے کے لئے ہندوستان آیا تو حضور نے اُسے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ :- "کیا سپین میں سے نکل جانے کی وجہ سے ہم اسے بھول گئے ہیں ؟ ہم یقینا ، اسے نہیں بھولے۔ہم یقیناً ایک دفعہ پھر سپین کو لیں گے۔ہماری تلواریں میں مقام پر جاکر گند ہوگئیں وہاں سے ہماری زبانوں کا حملہ شروع ہوگا اور اسلام کے خوبصورت اصول کو پیش کر کے ہم اپنے بھائیوں کو خود اپنا جنز و بنالیں گے " سے اس اعلان پر ابھی دو ماہ بھی نہیں ہوئے تھے کہ مجاہد تحریک جدید مولوی کرم الہی صاحب ظفر اور مولوی محمد اسحق صاحب ساقی ۱۳ احسان (جون) کو سپین کو محمد رسول اللہ کے قدموں پر لانے کا عزم کر کے نی سے روانہ ہوئے اور ار بایو احسان (جون) کو اس کے دار الحکومت میڈرڈ میں پہنچ گئے۔دونوں احمدی جوان قریبا چھ ماہ سے دوسرے مجاہدین کے ساتھ لندن میں مقیم تھے اور نہایت بے تابی سے سپیکین میں داخلہ کی اجازت کا انتظار کر رہے تھے۔یہ مجاہدین میڈرڈ پہنچ کر ON DEZ ECHEGRAY نامی گلی به منقبه مد۔PENS ے جیسا کہ تاریخ احمدیت جلد ہشتم میں آچکا ہے حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود کے حکم سے سپیکین میں پہلا مشق ملک محمد شریف صاحب گجراتی نے مارچ ء میں قائم کیا تھا جو اندرونی خانہ جنگی کے باعث بند کر دینا پڑا اور ملک صاحب سکین سے نکل کر اٹلی میں تشریف لے گئے ؟ ه الفضل در ماه شهادت / اپریل ۱۳۲ ماه و ه الفضل ۵ ، ۱۷ احسان /جون 51944 ۱۳۲۵ 71977 سے MADRID اسلامی نام ما ترید یا مجبریط