تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 20
دن ضرور اپنے مرکز میں واپس ٹوٹیں گے ارے تبلیغی پریس کا نفرنس نے فرانس میں اشاعت و تبلیغ اسلام و فرانس میں پیا تبلیغی پاک علیہ احمدیت کے لئے ایک خوش کن اور نمایاں حرت سی پیدا کر دی تھی ملک صاحب نے اس سے فائدہ اُٹھانے اور اپنے تبلیغی حلقہ کو مزید وسعت دینے کے لئے ۱۳۔ماه نبوت بر نومبر ان کو وسیع نماد پر ایک پبلک جلسہ کا انتظام کیا جو ملک میں اپنی نوعیت کا میرے پہلا اور کامیاب اجتماع تھا پوسٹر، ریڈیو اور پولیس تینوں ذرائع سے جلسہ کا اعلان کیا گیا۔علاوہ ازیں قریباً ایک ہزار مطبوعہ دعوت نامے بھجوائے گئے۔مدعوین میں پیرس کی بعض ادبی سوسائٹیوں کے نمبر اور پیرکس یونیورسٹی کے پروفیسر اور بعض مستشرقین بھی تھے۔یہ جلسہ پیرس کے ایک بڑے پبلک ہال میں پیرس یونیورسٹی کے ایک پر وفیسر کی صدارت میں ہوا جس میں مجاہد فرانس نے جنگ اور اس کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت سیح موعود علیہ السلام کے الہامات اور پیش گوئیوں کی روشنی میں " کے موضوع پر ایک گھنٹہ تک لیکچر دیا جو تو یہ سکولی اور پسی سے سنا گیا اور سامعین نے کچھ وقفہ کے بعد اس موضوع پر تقریر کرنے کی خواہش کی جلسہ میں تبلیغی ٹریکٹ اور پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے ہیے اس جلسہ کے بعد ملک صاحب کو پیرس کی فلو سائیکل سوسائٹی کے زیر اہتمام ہستی باری تعالیٰ اور وجود ملائکہ کے مضمونوں پر لیکچر دینے کا موقعہ ملا۔ان بیچوں میں لوگوں نے پہلے سے بھی بڑھ کر چوس پی لی اور سوالات کے ذریعہ اپنی معلومات میں اضافہ کیا ہے عیسائی لیڈروں کو قبول فرانس میں ان دنوں وہ کے قریب مشنری سوسائٹیاں تھیں جن کے ہزاروں مناد دنیا کے اکثر ممالک میں عیسائیت کا پراپیگنڈہ کر رہے اسلام کی دعوت تھے۔ان سوسائٹیوں میں سے بعض کے بڑے بڑے فرانسیسی شہروں میں ه اختبار مورخ را تومیران ه اخبار الفضل مؤرخه او نبوت / نومبر ۱۳۷ حث جہ سے ملک صاحب کی ایک مطبوعہ رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان نوں جہ پریس پر یہود کا کافی اثر و نفوذ تھا۔اور ریڈیو پر تو وہ کو یا مسلط تھے بعض دوستوں نے کہا یہ اسرائیل کسی اسلامی جلسہ کا کہاں اعلان کرنے دیں گے پاکھی ملک صاحب نے کوشش برابر جاری رکھی اور نتیجہ یہ ہوا کہ خدا کے فضل سے ریڈیو کے اسرائیلی افسر اعلان جلسه پر رضامند ہو گئے۔ازاں بعد جب آپ نے اپنی آٹھ تبلیغی تقاریر کا سلسلہ جاری کیا تو ان تقریروں کا اعلان بھی ریڈیو سے نشر کیا گیا جس سے یہودیت نواز عیسائی ریڈیو پر اسلام کی بالواسطہ رنگ میں تبلیغ بھی ہوگئی در الفضل ریڈیوپر و سه الفضل ۲۷ ماه نبوت / نومبر من له الفضل ۳۱ فتح / دسمبر / 1974 حت کالم ، ۲۷ امان / مارچ ا حت کالم - ۲۷- امان / مارچ کے 1900 ་་