تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 282 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 282

دلائی اور اپنے پر جوش اور مثبت بھرے الفاظ ، بے پناہ قوت ایمان اور ناقابل تسخیر عزم و ولولہ سے لاکھوں پر مردہ اور غمزدہ دلوں میں زندگی اور بشاشت کی ایک زبر دست روح پھونک دی۔حضرت امیر المومنین سید نا المصلح الموعود نے استحکام پاکستان اور سفر سنده و کراچی تعلیم وتربیت اہم اعراض استاد یں جماعتی تنظیم و تربیت کے اہم اغراض و مقاصد کی تکمیل کیلئے پہلا طویل سفر سندھ کی طرف اختیار فرمایا۔یہ انوار و فیوض سے معمور سفر مار ماہ تبلیغ / فروری سے شروع ہوا اور ۲۰ رامان / مارچ کو بخیر و خوبی اختتام تک پہنچا۔حضرت امیر المومنین ۱۴ ماه تبلیغ زوری بروز ہفتہ معہ اہلبیت لاہور سے ناصر آباد تک و خسته ام لا ہور سے روانہ ہوئے پورا قاتل ہم نفوشش پر مشتمل تھا حضور پونے آٹھ بجے صبح بذریعہ کار رتن باغ سے روانہ ہو کر لاہور سٹیشن پر تشریف لائے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ، حضرت نواب میاں عبداللہ خان صاحب ، حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب، جناب شیخ بشیر احمد صاحب امیر جماعت احمدیہ لاہور، جناب چوہدری اسد اللہ خاں صاحب اور جماعت احمدیہ کے دیگر بہت سے افراد حضور ینہ کی مشایعت کے لئے سٹیشن پر موجود تھے حضور نے دوستوں کو شرف مصافحہ بخشا اور آٹھ بجے کراچی میں روانہ ہو گئی سفر کی اطلات چونکہ پرائیویٹ سیکرٹری کی طرف سے ان تمام جماعتوں کو دے دی گئی تھی جو اس لائن پر واقع تھیں اس لئے جب بھی گاڑی کسی سٹیشن پر پہنچتی عموماً جماعت کے کثیر دوست مرد، عورتیں اور بچے وہاں استقبال اور حضور کی زیارت کے لئے موجود ہوتے۔لاہور کے بعد اول رائے ونڈ کے سٹیشن پر جماعت کے دوست حضور کے استقبال کے لئے تشریف لائے۔اس کے بعد تو کی ، اوکاڑہ منٹگمری چیچہ وطنی میاں چنوں ، خانیوال، ملتان چھاؤنی ، لودھراں، سماسہ ، خانپور، رحیم یار خاں ، روہڑی اور لے اس سفر میں حضرت ام المومنین کے علاوہ حضرت سیدہ ام ناصر حرم اول ، حضرت سیدہ بشری بیگم صاحبہ حرم رابع سیده امتہ العزیز صاحبہ سیده امتد النصیر صاحبه استیده امته الرشید صاحبه رسیده امر الحکیم صاحبه رسیده امتد الباسط صاحبه سید ه انته الجمیل صاحه استیده اند المجید بیگم صاحبہ اور صاجزادہ مرزا رفیق احمد صاحب اہلبیت میں سے حضور کے ہمرکاب تھے۔اسی طرح حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب (طبی مشیر ، خانصاحب میاں محمد یوسف مصلحب د پرائیویٹ سیکرٹری مولانا محمد یعقوب صاحب ہر انار شیر رو نویسی اورین نواحی صاحب انچارج ایم ای میوانی بھی شریک سفر ہونے کی عادت نصیب ہوئی۔