تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 280 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 280

فصل اوّل استحکام پاکستان کیلئے کراچی پشاور راولپنڈی او کوئٹہ میں نہایت لولہ انگیز پبلک تقریریں بیش قیمت ارشادات نیز دوسری جماعتی و دینی مصروفیا ۶۱۹۴۷ پچھلے سال۔لہ میں سید نا حضرت مصلح موعود نے پنجاب کے دارالسلطنت لاھور میں پاکستان کا مستقبل کے عنوان پر متعدد کامیاب اور معرکۃ الآراء لیکچر دیئے جن کو چوٹی کے اہل علم طبقوں نے نہایت ذوق و شوق سے سنا اور زیر دست خراج تحسین اور کیا۔اس سال حضور مغربی پاکستان کے دوسرے متعد دو مرکزی مقامات یہ تشریف لے گئے اور پاکستان کے ہزاروں باشندوں کو براہ راست اپنے بصیرت افروز خیالات اور تعمیری افکار سے روشناس کرایا۔چنانچہ حضور نے پہلے سیالکوٹ اور تقسیم میں بعد ازاں ۱۴ رامان / مارچ کو کراچی این ها شهادت را پریل کو پشا وری ۱۲ار ہے اس سلسلہ کی پہلی کامیاب تقریر سیالکوٹ میں ہوئی ہے نے لیکچر جسم کا ذکر حضور کے ایک خطبہ کراچی میں ملتا ہے۔فرمایا :- میں نے گزشتہ ایام میں جہلم میں ایک تقریر کی جس میں مسلمانوں کو نصیحت کی کہ انہوں نے جو پاکستان مانگا تھا تو اس لئے مانگا تھا کہ وہ اسلامی تہذیب اور اسلامی تمدن کو آزادانہ طور پر قائم کر سکیں۔اب جبکہ پاکستان قائم ہو چکا ہے کم از کم پانچے وقت کی نماز ہی مسلمان مسجد میں آکر ادا کرنا شروع کر دیں۔اگر وہ پانچوں وقت نماز بھی نہیں پڑھتے تو پاکستان مانگ کو انہوں نے کیا لیا۔اس پر ایک شخص نے پریذیڈنٹ کو رقعہ لکھا کہ میں والٹرز کے متعلق کچھ کہنا چاہتا ہوں بعد میں مجھے موقعہ دیا جائے۔چنانچہ بعد میں اسے بولنے کا موقعہ دیا گیا۔اتفاق سے پریذیڈنٹ ایک ایسے دوست تھے جو احمدیت کے مخالف رہے ہیں۔وہ شخص کھڑا ہوا اور اس نے کہا۔مرزا صاحب نے باتیں تو بڑی اچھی کہی ہیں لیکن ہاتھی کے دانت کھانے کے، اور ا بخیه ها شاید اگلے صفحہ پر