تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 274
ا - حضرت مولوی محمد رحیم الدین صاحب متوطن حبیب والا ضلع بجنور ( وفات تبوک ستبر ۲ بعمر ۷ ۸ سال بمقام قادیان ، سه تو - حضرت میاں امام دین صاحب کپور تھلوی (وفات ، تبوک استمبر بمقام لاہور) نے - حضرت صوفی غلام محمد صاحب سابق مبلغ ماریشیس (وفات اخاور اکتوبر بمقام نا ہوں سے ۶۱۹۴۷ الفضل دار تبوک (۳۲۶ ص ۳۱۳ اصحاب کبار میں آپ کا نمبر ۳۰۲ نمبر پر درج ہے رضمیمہ انجام آتھم م میں قبول احمدیت کا شرف حاصل کیا۔پہلی مرتبہ اگست شائر میں قادیان کی زیارت کی اور ۳۲) ان ایک ہفتہ مقیم رہے۔دوسری بار ضروری شاہ میں آنے اور پورا مہینہ رمضان المبارک کا مرکز احمدیت میں گزارا اور حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی بابرکت مجلس سے مستفید ہوئے۔شملہ سے مرکز سلسلہ کے تمام اخبارات و کتب و رسائل با قاعده منگوانے شروع کئے۔حضرت خلیفہ اول کی وفات پر اگرچہ منکرین خلافت کے ٹریکٹ قبیل از وقت پہنچے مگر اپنے رویا و مکاشفات کی بناء پر بلا تامل بیعت خلافت کر لی۔حضرت منشی صاحب فرمایا کرتے تھے کہ حضرت اقدس کے اکثر خطوں کا ذخیرہ میرے پاس محفوظ تھا جن کو میں نہایت محبت اور احتیاط سے رکھا کرتا لیکن افسوس ایک وفعہ سیلاب آنے کے باعث جبکہ میں اپنی جائے رہائش پر موجود نہ تھا تمام اسباب کو لٹھے سمیت دریائرود ہو گیا۔انا للہ و انا الیہ راجعون " ( الفصل ۲۷ و نا هم عن مضمون میاں محمد یا بین صاحب تاجر کتب قادیان) له الفضل ٢٨ تبوك ، صدا : سے المضل 14 اغار منہ کالم ۲۔آپ مچھر الہ تحصیل ننکانہ میں منہ میں پیدا ہوئے۔ہوش ٣٢ سبھائی تو باپ کا سایہ سرسے اٹھ گیا اور آپ حضرت پیر 4 (5) رستم علی صاحب مدار ضلع جالنہ مصر کی کفالت میں آ گئے جو اُن دنوں ہنٹگمری میں کورٹ انسپکٹر تھے۔جلسہ سالانہ ۱۹۹۳ء میں پہلی بار قادیان تشریف لے گئے اور حضرت ۲۱۹۱۷ AA ۱۱۹۰۵ مسیح موعود کی زیارت کا شہرہ نے حاصل کیا۔بیٹی شہ میں بیعت کی اور تعلیم الاسلام ہائی سکول میں داخلہ لے لیا ار میں تعلیم الاسلام کا نجح قادیان سے ایف اے کا امتحان پاس کیا اور اکتو بر شنا میں ایم او کالج علی گڑھ میں داخل ہو گئے نشہ میں تعلیم کے دوران حضرت مسیح موعود کی پہلی تحریک وقت زندگی پر تیک کمی بیشتر میں آپ نے حضرت خلیفہ اتوار کی ہدایت پر چھ ماہ کے اندر قرآن مجید حفظ کہ لیا ۲۰۰ فروری شائر کو جزیره ماشین میں بغرض تبلیغ بھجوائے گئے اور ۱۶ مارچ کو قادیان میں واپس تشریف لائے۔بعد ازاں پینتیس سال تک پہلے مدرستہ البنات میں پھر ہائی سکول میں بعد ازاں عمومی رنگ میں جماعت کی تعلیمی و تربیتی خدمات انجام دیتے رہے : روایات صحی به غیر مطبوع جلدی ص۲۶۹ } الفضل ۳ فتح ۲ - ۱ ہجرت |