تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 273 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 273

۲۷۳ کو اس صحیح انتخاب پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہمیں توقع ہے کہ وہ مجوزہ نئے وزراء کے انتخاب میں بھی اسی طرح مردم شناسی کا ثبوت دے گی یا لے۔لاہور کے روزنامہ انقلاب نے چودھری ظفر اللہ خاں کا نیا عہدہ" کے عنوان سے مندرجہ ذیل شذرہ سپر و قلم کیا :- حکومت پاکستان نے چوہدری ظفر اللہ خان کو وزارت خارجہ پر مامور کر کے حقیقت میں اپنی مردم شناسی کا ثبوت دیا ہے اور تمام حلقوں میں اس تقرر کی تعریف و تحسین کی گئی ہے۔آج پاکستان کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ اس کو بیرونی خطرات اور فساد علائق سے محفوظ کر دیا جائے تاکہ ہمارا ملک امن و اطمینان کے ساتھ ترقی و خوشحالی کی منزلیں طے کر سکے۔چوہدری ظفر اللہ خان کی قابلیت ، ان کا تجربہ اور ان کے وسیع تعلقات ہمارے امور خارجہ کے لئے نہایت قیمتی اثاثہ ثابت ہوں گے۔۔۔ہمیں یقین رکھنا چاہیئے کہ چوہدری صاحب بہت جلد صحیح اصول پر کام شروع کر دیں گے اور انکا عہد وزارت پاکستان کے لئے بہت بابرکت ثابت ہو گا " کے اس سال قادیان سے تفسیر القرآن انگریزی کی پہلی بیلد اور کی نئی مطبوعات حیدر آباد دکن سے اسماء القرآن في القرآن چھپی موخر الذکر " کتاب حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفا فی البیر کی تصنیف تھی۔علاوہ ازیں حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب نے ۸۵۰ صفحات کی ایک انگریزی کتاب شائع کی۔سہ (نام 2500PREC 100S GEirs) میں حضرت مصلح موعود کی ہجرت کے بعد ۱۹۴۷ بعض جلیل القدر صحابہ کا انتقال | مندرجہ ذیل جلیل القدر صحابہ نے انتقال له "سفينة" ۳۰ دسمبر ۶۱۹۴۷ ۶۱۹۴ کے روزنامہ انقلاب " لاہور یکم جنوری صدا کالم عمل : ہے س الفضل فتح مبر ۱۹۴۶