تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 271 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 271

مندرجہ ذیل مجاہدین احمدیت نہایت کامیابی کے ساتھ فریضہ تبلیغ بجالانے کے بعد ۲۶ میں اپس تشریف لائے :- ا - مولوی نذیر احمد صاحب مبشر ر واپسی از گولڈ کوسٹ کے ماہ صلح) نے - الحاج حکیم مولوی فضل الرحمن صاحب ) " نائیجیریا ۳ ماه فتح له چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کا تقر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے مورخہ تقرر ۱۹۴۷ ۲۵ دسمبر کو چوہدری محمد ظفر اللہ خان وزیر خارجہ پاکستان کی حیثیت سے صاحب کو پاکستان کا وزیر خارجه تر فرمایا۔اس تقرر سے قبل چوہدری صاحب نے آپ کی خدمت میں عرض کیا کہ اگر آپ کو میری لیاقت اور دیانت پر پورا اعتماد ہے تو میں وزارت کے علاوہ کسی بھی اور حیثیت میں پاکستان کی خدمت کرنے کے لئے تیار ہوں۔قائد اعظم کا جواب صرف یہ تھا کہ تم پہلے شخص ہو جس نے ان خیالات کا اظہار کیا ہے یکی جانتا ہوں کہ تم عہد نے کے طلبگار نہیں ہو۔سے پاکستان کے صحافتی حلقوں میں چو ہدری صاحب کے اس تقریر کا نہایت گرم جوشی سے خیر مقدم کیا گیا۔چنانچہ :۔ا - کراچی کے وقیع انگریزی اخبار ڈان (DAWN ) نے لکھا :۔یہ انتخاب نہایت ہی پسندیدہ ہے اسے عالمگیر تائید حاصل ہوگئی اور اس سے وزارت کی ذہانت اور حکومت کرنے کی اہلیت میں بیش بہا اضافہ ہوا ہے پایہ (ترجمہ) ۲ - روزنامہ احسان لاہور نے ۳۰ دسمبر ۱۹۴۶ امر کی اشاعت میں لکھا :- چوہدری صاحب کو معاملات خارجہ اور ریاستی تعلقات کا محکمہ سونپا گیا ہے۔۔۔بین الاقوامی مسائل کو سمجھنے کی صلاحیت کے لحاظ سے چوہدری ظفر اللہ کا انتخاب تیر انہیں۔پچھلے دنوں یور این۔اور کے رئیس وفد کی حیثیت سے انہوں نے جو کام کیا ہے وہ اس بات کی بہت بڑی ضمانت ہے کہ معاملات خارجہ کی اہم اور نازک ذمہ داری کو سنبھا لینے کی له الفضل در صلح ۲۶ له الفضل ۴ فتح ٣٢ 1986 سه افتتاحیه سول اینڈ ملٹری گزٹ ۱۲ اگست شاه (ترجمه) + کے ڈان ۳ دسمبر ۱۹ سے