تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 270 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 270

کرتے ہیں جن کے ناموں میں عیسائیت کا نشان پایا جاتا ہو۔اور نیٹو ایڈ منسٹریشن سکول کو پسند کرتے ہیں جہاں ان کو عربی پڑھائی جاتی ہے۔جنگل، دلدل اور دریا گویا سب نے سازش کی ہوئی ہے کہ لوگوں کو تو ہمات میں مصروف رکھیں کیونکہ ان کا پس منظر ہی قدامت پسندانہ ہے جس کا انحصار بے شمار دیوتاؤں کی پوجا پر ہے۔جب تک جنگل اور جھاڑیاں صاف نہ ہو جائیں اور دلدلوں میں کھیتی باڑی نہ ہونے لگے اور تعلیم اور تمدن اور اقتصادی حالت ترقی نہ کر جائے اس وقت تک صرف تو ہمات کو برا بھلا کہنے سے عیسائیت کا میاب نہیں ہو سکتی۔ان حالات میں یہ بہتر ہے کہ لوگوں کو اسلام کی آغوش میں جانے کے لئے چھوڑ دیا جائے جس کی طرف انہیں پہلے ہی دلی رغبت ہے۔اسلام کی شراحیت بہت اعلیٰ اخلاقی اصول پر مبنی ہے اس لئے کوئی وجہ نہیں کہ مسیحیت اس کے مقابلہ پر میدان میں شکست پر شکست کھانے کے باوجود لڑتی رہے۔لڑائی ابھی تک جاری ہے۔اصول کا تصادم دونوں طرف سے سختی سے جاری ہے لیکن حال میں احمدیہ تحریک کی طرف سے جو کمک اسلام کو پہنچی ہے اور جو رو کو پر کے علاقے میں کافی مضبوطی سے قائم ہو چکی ہے وہ اسلام کے لئے بہت مفید ثابت ہوئی ہے شہر کا ملبہ میں امریکن مشن کا بند ہو جانا بھی اسی کشمکش کا نتیجہ ہے بالے ا (ترجمہ) مجاہدین احمدیت کیپرونی ممالک کا ا ا ال ای دی و ال ایدی امیت تبلیغ اسلام کو اس سال مندرجہ ذیل مجاہدین کے لئے قادیان سے مشرقی افریقہ روانہ ہوئے :۔روانگی اور واپسی ا میر ضیاء اللہ صاحب (روانگی و صلح) - مولوی فضل النبی صاحب بشیر دروانگی و صلح ۳ مولوی جلال الدین صاحب قمر دردانگی و تبلیغ) ۴ - سید ولی اللہ صاحب ) و تبلیغ ۵ - وادی عنایت اللہ صاحب قلیل ) ۶ - مولوی محمد ابراہیم صاحب ( " > اه ها ه بحوالہ الفضل ، ہجرت /مئی ۱۳۳۶ ص ۲ سے افضل صلح صلح ، تبلیغ ۱۳۳۶ ص ۱۰ ١٠ A له