تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 269
۲۶۹ انتی کاشی : جماعت احمدیہ اور مخالفین کے درمیان بیرونی مشنوں کے حالات عرصہ سے ایک مقدمہ چل رہا تھا جس کا فیصلہ اسی سال جماعت احمدیہ کے حق میں ہو گیا۔شاہ شام مشن :۔اس سال جماعت احمدیہ و مشتق کو اپنے ناظم تبلیغ استاد محمد علی یک الارناؤط جیسے مخلص اور مقتدر احمدی کی وفات کا صدمہ اُٹھانا پڑا۔السید محمد علی پر صداقت احمدیت کا انکشاف بذریعہ خواب ہوا تھا چنانچہ انہوں نے عالم رویا میں دیکھا کہ ایک شخص آپ سے کہہ رہا ہے " احمد القادیانی صادق یعنی احمد قادیانی کہتے ہیں۔اس کے بعد الاستاذ منیر الحصنی صدر جماعت احمدیہ مشق کی تحریک و تبلیغ پر آپ سلسلہ احمدیہ میں داخل ہو گئے۔ماہ شہادت / اپریل اللہ کے شروع میں آپ کا انتقالی ہوا۔دمشقی پریس نے مرحوم کی صفات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ اہل شام کا پرانا او حقیقی دوست اُن سے بھرا ہو گیا ہے۔" الفباء" " الأيام "القبس الكفاح " النصر ، المنار النضال وغیرہ شامی اخبارات نے اپنے کالموں میں آپ کے دینی و ملی کارناموں کو خراج تحسین پیش کیا ہے سیرالیون شن :- اس سال جماعت احمدیہ سیرالیون کا قدم ایسی تیزی سے آگے بڑھا کہ عیسائیوں کو مجبوراً اپنے بعض مشری بند کر دینے پڑے۔چنانچہ ایک عیسائی مبقر اور سیرالیون امریکی مشن کے پادری ویورڈ گار نے اعتراف کیا :- پورٹ لوکوں میں انگریزی چرچ کے پیر بہت کم ہیں حالانکہ یہ چمچ اس علاقہ میں بیسیوں سال سے کام کر رہا ہے۔اور امریکن کمشن نے بھی لوگوں کو عیسائی بنانے کی بے حد کوشش کی ہے مگر جب ہم اس مشن کا معائنہ کرنے کے لئے گئے تو ہم نے دیکھا کہ یہ مشن اپنا کاروبار بند کر رہا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے کام کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا۔اسے۔ایم۔ای مشن کی ایک چھوٹی سی شاخ بھی وہاں موجود ہے۔اسی طرح انگریز می کشن اور اس کا ایک متحدہ سکول بھی ہے لیکن عملاً پورٹ لوکوہ کے تمام طالب علم نیٹو ایڈ منسٹریشن سکول واقعہ اولڈ پورٹ لوکوہ میں اِس کثرت سے پہلے گئے ہیں کہ ان کا وہاں سمانا مشکل ہو گیا ہے۔چونکہ لوگوں کا رجحان اسلام کی طرف ہے اس لئے لوگ ایسے سکولوں سے نفرت له الفضل ٢٢ تبوک ه١٣٢٢ ص ٣ له الفضل ١٢ هجرت ٢ ص ٣۔: