تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 258 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 258

۲۵۸ حجام والی زین نے متصل مکان بھائی عبد الرحمن صاحب قادیانی میں ٹال کھول دے یا احمد یہ چوک کے کسی حصہ میں کھول دیا جائے۔میں نے آپ کے حسب منشار قادیان میں احمدی دوستوں کی خیریت کا اعلان الفضل میں کرا دیا تھا۔آئندہ بھی گاہے گاہے کر وا دیا جائے گا۔میں نے آپ کی تجویز کے مطابق ڈاک خانہ اور ٹیلی فون گھر کے کرایہ کے متعلق گورداسپور چٹھی لکھ دی ہے مگر پوسٹ ماسٹر کی بجائے سپرنٹنڈنٹ کو لکھی ہے معلوم نہیں آپ نے پوسٹ ماسٹر کا نام کیوں تجویز کیا تھا۔ہے مولوی عبد الرحمن صاحب نے اغواء شدہ عورتوں میں سے جو قادیان واپس آگئی ہیں ان کے متعلق اعلان کرنے کے بارہ میں لکھا تھا مگر ابھی تک ایسی عورتوں کی مکمل فہرست مجھے نہیں ملی جس میں نام و پتہ و زوجیت و عمر وغیرہ کے کوائف درج ہوں۔آپ ایسا نقشہ بنا کر بھیج دیں تو انشاء اللہ اعلان وغیرہ کے ذریعہ ہر ممکن کوشش کی جائے گی ؟ ( موصوله قادیان ۲۰ دسمبر ۱۹مه) ابنام مولوی عبد الرحمن صاحب امیر قادیان) 19/ و آپ نے لکھا ہے یا شاید ملک صاحب نے لکھا تھا کہ حکومت نے چھینی ہوئی موٹروں کا ٹیکس مانگا ہے، آپ کو اس کا یہ جواب دینا چاہیے کہ موٹریں ہمیں واپس دے دی جائیں ہم بڑی خوشی سے ان کا ٹیکس ادا کر دیں گے۔یا کم ازکم نہیں تسلی کر دی جائے کہ وہ عنقریب واپس کر دی جائیں گی تو پھر بھی ہم ان کا ٹیکس ادا کر دیں گے ا سکے اس کے علاوہ جو موٹریں قادیان میں حکومت کے افسروں نے ہم سے لے لی ہوئی ہیں ے یہاں اب ملک محمد بشیر صاحب کا ٹال ہے۔علاوہ ازیں پرائیویٹ رنگ میں بھی متعدد درویش فروخت ایندھن کا کام کر رہے ہیں۔(مکتوبات اصحاب احمد جلد دوم) سے اس سلسلہ میں طویل خط و کتابت ہوئی لیکن بعد کو کسٹوڈین کے قوانین بھاری ہونے کے باعث کرایہ نہیں ملا اور یہ عمارتیں نکاس قرار پائیں۔(مکتوبات اصحاب احمد عباید دوم ) سے یہ سب موٹریں جو آیا می فسادات میں عارضی طور پہ احمدیوں سے حاصل کی گئی تھیں مستقل طور پر ضبط کر لی گئیں ؟