تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 259
۲۵۹ ان کے متعلق درخواست دینی چاہیے کہ اب جبکہ ہنگامی حالات بدل چکے ہیں تو مہربانی کر کے ہمیں یہ موٹریں واپس دلائی جائیں جتنی موٹریں یا ٹرک چھینے گئے ہوں خواہ وہ انجمن کے ہوں یا احمدی افراد کے ان کے متعلق مطالبہ ہونا چاہیئے مگر فہرست احتیاط سے بنائی جائے تاکہ مانگوں کے نام اور موٹروں کی قسم اور نمبر میں غلطی نہ لگے۔یہ خیال رہے کہ جو کمانڈ کار فیض اللہ چک کے پاس پکڑی گئی تھی وہ کیپٹن عبد اللہ باجوہ کی تھی اور انہی کے نام پر مطالبہ ہونا چاہئیے۔اسی طرح ایک یا دو موٹر سائیکل بھی نمط شدہ ہیں انہیں بھی اپنے مطالبہ میں شامل کر لیا جائے۔10 دسمبر ، م - دستنام مولوی عبد الرحمن صاحب امیر مقامی قادیان؟ " اس سوال کا جواب کہ صدر انجین احمدیہ قادیان کے نمبروں کے متعلق مشرقی پنجاب کے ر جڑانہ کو اطلاع دینے کی ضرورت ہے یا نہیں ؟ ناظر اعلیٰ لاہور سے پوچھ کر بھجواؤں گا۔عموماً ایسی اطلاع ہر سال کے شروع میں دی جاتی ہے پس وسط جنوری کے قریب ایسی اطلاع دینی کافی ہوگی اور قاضی عبد الرحمن صاحب سے کہہ دوں گا کہ وہ عبارتہ بنا کہ آپکو بھیجوا دیں۔آپ نے خط نہ پہنچنے کی شکایت کی ہے مگر جب سے مجھے علم ہوا ہے کہ ڈاک گھل گئی ہے میں بالعموم روزانہ خط لکھتا ہوں مگر ان کا یہ خط پانچ پانچ چھ چھ دن میں پہنچتے ہیں۔امید ہے اب تک آپ کو خط مل چکے ہوں گے۔لاری یا ٹرک بھیجوانے کی ہمیں خود شکر ہے اور اس کے متعلق مسلسل کوشش کی بینا رہی ہے۔لیکن بعض روکیں ہیں۔آپ بالکل یہ خیالی نہ کریں کہ ہم اس کی طرف سے غافل ہیں۔در اصل اس کے لئے تین چیزیں ضرورت نہیں۔اقول موٹروں کا ملنا جو اس وقت گورنمنٹ کے ہاتھ میں ہیں۔دوسرے گورنمنٹ کی اجازت کا اتنا اور تیسرے فوبی اسکورٹ کا ملنا۔سے جو واپس شدہ مسلمان عورتیں آپ کے پاس پہنچی ہوئی ہیں آپ اُن کو حفاظت - رکھیں اور ان کی خدمت کا ثہ اب کمائیں۔انشاء اللہ جلدی کانوائے بھیجوایا جائے گا اس و