تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 166 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 166

سوسائیٹوں کے ہیڈز امیر سرکاری محکمہ جات سے مختلف افسران اس میں شامل ہوئے۔ان تمام احباب کی چائے وغیرہ سے تو ضلع کی گئی پر میں نمائندگانی کی ایک تعداد بھی تھی جنہوں نے اپنے فرائض اچھی طرح سر انجام دیئے۔ایک حصہ حاضرین میں سے مستشرقین کا بھی تھا جنہوں نے خاصی دلچسپی کا اظہار کیا۔اس تقریب میں خاکسار نے پہلے مختصر طور پر انعاب کرام کو خوش آمدید کہا جس کے بعد حملہ مبلغیی کرام نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار فرمایا۔صدارت کے فرائض محترم جناب سید لال شاہ صاحب بخاری نے انجام دیئے مسجد کے قیام کے سلسلے میں ایک پولیس کا نفرنس کا انعقاد دیر سے زیر غور تھا جسے مبلغین یورپ کی کا نفرنس کے موقعہ پر پورا کرنے کی توفیق ملی۔پولیس کا نفرنس کے لئے جگہ وہی مقدر کی گھٹی میں میں تعین مبلغین کی رہائش کا انتظام تھا اور اسی ہوٹل میں متبعین کی تین روزے کا نفرتیں بھی منعقد ہو رہی تھی۔اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے میں نے اس کا نفرنس کو کامیاب دیکھنے کی توفیق دی۔اٹھارہ نمائند گانی پریس نے شمولیت کی جو قریباً تمام ہی کے تمام ایسے تھے جو مختلف ایجنسیوں کے اعلیٰ نمائندہ تھے۔محکمہ براڈ کاسٹ کے دکھ نمائندگان دور تھ براڈ کات اور محکمہ براڈ کاسٹ پاکستان و انڈیا ) موجود تھے۔نیز یہاں کی بڑی ڈچ نیوز ایسی جو۔رائٹر، فرنچ اور بلجیم نیوز ایمنیر کے نمائندگان کے علاوہ بعض سرکہ وہ اخبارات کے پونڈز بھی موجود تھے جس کے نتیجہ میں ہماری کا نفرنس کی خبر رو رو نزدیک پھیل گئی۔کا نفرنس کے شروع میں خاکسار نے مختصر الفاظ میں اپنے آنے والے مبلغین کا تعارف کرایا جس کے بعد برادرم شیخ ناصر محمد صاحب نے ہماری تبلیغی مساعی کی غرض و غایت بیات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارا کام اسلام کو صحیح رنگ میں یورپ کے سامنے پیش کرتا ہے تیز یہ کہ دنیا کی موجودہ جد امنی کا علاج اسلامی تعلیم میں مضمر ہے۔اس کے علاوہ اور کوئی چارہ کا نظر نہیں آتا۔اس مختصر سے تعارف کے بعد نمائندگان پر یس کو موقعہ دیا گیا کہ وہ اس سلسلہ میں جوجو استفسارات کرنا چاہیں کریں چنا نہ جملہ مبلغین نے اس تبادلۂ خیالات اور گفتگو میں حصہ نیا اور یہ کا نفرنس کوئی پونے دو گھنٹے تک جاری رہی یہ لے ! به الفضل ٣٨ انحاء / اکتوبر ۱۳۲۹ ۴۰