تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 167 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 167

196 اس کا نفرنس کے بعد مشن کی تبلیغی سرگرمیاں پہلے سے تیز تر ہوگئیں اور بیگ کے علاوہ دوسرے متعدد اہم شہروں میں بھی اسلام پھیلیے انگا۔دو ترجمہ قرآن کی اونوت ا و ر ی سے ان کے اسلامی شو کی ترقی امینی / نومبر ہالینڈ کامیابی اور شہرت کے نئے دور کا آغازہ ہوتا ہے جبکہ قرآن مجید کا طرح توجہ نظر طباعت و اشاعت ثانی اور طباعت کے مختلف مراحل طے کرنے کے بعد اشاعت پذیر بٹوار سید نا انصلح الموعود نے ماہ صلح جنوری یہ میں ارشا د فرمایا کہ قرآن مجید کے ڈریچ ترجمہ کی طباعت سے متعلق نوراً معلومات حاصل کی جائیں چنانچہ حافظ قدرت اللہ صاحب لائیڈن کی ایک ممتاز و مشہور فرم BRILL کے ڈائریکٹر صاحب اور بعض ممتاز مستشرقین سے ملے اور چو ہدری عبد الطیف صاحب نے بیگ کی مختلف فزوں سے رابطہ قائم کیا۔ماہ تبوک استمبر تک درج ترجمہ کی تینی ڈرح کا پہیاں ٹائپ کر لی گئیں جس کے بعد ترجمہ کے بعض حصوں پر ادبی نقطہ سے ناقدانہ نظر ڈالی گئیں لیے مسودہ پر تسلی بخش صورت میں نظر ثانی کا کام مکمل ہو چکا تو اسے پولیس میں دے دیا گیا اور راہ نبوت میں یہ چھپ کر تیار ہو گیا۔یہ ترجمہ جو ہالینڈ ہی میں طبع ہوا چونکہ سابقہ تمام ڈیرے تراجم قرآن سے ظاہری اور معنوی دونوں اعتبار سے فوقیت رکھتا تھا اس لئے اسے بہت جلد قبولِ عام کی سند حاصل ہوگئی اور آج یہ ملک بھر میں نظر استحسان دیکھا جاتا ہے۔ترجمہ ڈرچ کا دوسرا ایڈیشن ربوہ سے شائع کیا گیا ہے۔اس ترجمہ کی اشاعت نے ہالینڈ کے عوام و خواص کی آنکھیں کھول دیں اور ان کو نہ صرف پیسوس کرا دیا کہ اسلام آج بھی ایک زندہ اور ناقابل شکست طاقت ہے بلکہ انہیں جماعت احمدیہ کی اس ٹھوس اور شاندار اسلامی خدمت کا بھلے بندوں اقرار کرنا پڑا۔اس حقیقت کے ثبوت میں بطور مثال ڈوح اخبارات کے چند نوٹ ، تبصرے اور خبریں ملاحظہ ہوں :۔- یہ له الفضل ۱۲ را مان کر ماریچ من الفضل ١٤- وقار جولائی من له الفضل ۲۸ را خاد/ اکتوبر منہ سے یادر ہے ڈچ زبان میں سب سے پہلا ترجمہ و عریش القرآن" کے نام سے شوگر کے ترجمہ کی بناء پر 17 میں ہمبرگ سے شائع کیا گیا۔ایک اور ترجمہ دور ائر کے ترجمہ سے مجھے اپنے گلیں سیکھ نے بیڈن میں شاء میں چھاپا۔ڈیانٹ (ہالینڈ) کے پروفیسر شرح محمدی ڈاکٹر کیر ز نے بھی ایک ترجمہ سنتہ میں ہا رلم سے شائع کیا۔بعد ازاں ڈاکٹر ڈی کیہ نے سیل کے انگریزی ترجمہ کو ڈچ زبان کا لباس پہنا کر چھاپا۔۱۹۳ میں ایک اور ترجمہ ڈچ زبان میں بیٹنگ کے ایک ڈچ مسلمان فاضل نے شائع کیا۔(پیام امین از محمد عبداللہ منہاس ) 4