تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 165
140 افسروں کے علاوہ متعد د پاکستانیوں نے شمولیت کی بیہ حافظ قدرت اللہ صاحب نے کانفرنس کے کوائف پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا:۔" اس کا نفرنس میں یورپ میں کام کرنے والے ہمارے صارت مشنوں نے حصہ لیا۔نمائندہ حضرات کے اسماء درج ذیل ہیں :۔برادرم چوہدری ظہور احمد صاحب باجوہ (لنڈن برادرم بشیر احمد صاحب آرچرڈ اسکاٹ لینڈ) ، برادرم ملک عطاء الرحمن صاحب (فرانس) برادرم عبد اللطیف صاحب (جرمنی) برادرم شیخ ناصر احمد صاحب (سوئٹزر لینڈ ، برادرم چو مهدی کرم اللہ صاحب ظفر د سپین ، اور خاکسار ہالینڈ سے۔علاوہ ازیں اس موقعہ پوچھ ہندی عبد الرحمن صاحب (لنڈن) اکاؤنٹنٹ کی ملاقات بھی مسترت کا باعث ہوئی۔ہماری کانفرنس یہاں کے ہوٹل ہو تو نا میں تین روز تک منعقد رہی۔محل کا رروائی رسب کمیٹیوں کے وقت کے علاوہ) کوئی 4 گھنٹے تھی جو ا اجلاس پر مشتمل تھی حضرت امیر المومنین ایده اللہ تعالیٰ کے فیصلہ کے مطابق برادرم چوہدری ظہور احمد باجوہ سیکرٹری کے فرائض انجام دیتے رہے اور کانفرنس کے اجلاس، انتخاب کے مطابق مختلف احباب کی صدارت میں منعقد ہوئے۔کانفرنس میں تمام شتوں کے تبلیغی حالات اور مساعی کا ایک جائزہ لیا گیا۔گزشتہ سال کے فیصلہ حیات پر نظر ثانی کی گئی اور اس سلسلہ میں جو امور خاص طور پر قابل توجہ نظر آئے یا جن نئے امور کی طرف توجہ دینے کی ضرورت محسوس کی گئی انہیں سامنے لایا گیا۔مثال کے طور پر یورپ میں یوم پیشوایان مذاہب کا انعقاد یا ایک ما ہوا ر ا علیٰ انگریزی اخبار کا اجراء و غیر۔ہماری کانفرنس بفضلہ تعالیٰ ہر رنگ کامیاب رہی اور شامل ہونے والے نمائندگان نے مختلف وجوہ سے اِس اجتماع کا فائدہ اُٹھایا خصوصاً تبادلہ خیال راس پہلو کی رُو سے کہ آئندہ یورپ میں تبلیغ کو کس کس رنگ میں کا میاب طریق سے کیا جاسکت ہے ؟ بہت ہی مفید ثابت ہوئی۔۔۔حاضری کوئی ۱۳۰ ا حباب پر مشتمل تھی جو اچھے تعلیم یافتہ طبقہ سے متعلق تھی۔پاکستانی اور ایرانی منسٹرز کے علاوہ ڈچ الیسٹرن فارن ڈیپارٹمنٹ کے چیف، مڈل ایسٹ براڈ کاسٹ محکمہ کے افسر اعلیٰ، جاوا کی ایک ریاست کے حکمران اور کئی له الفضل ۲۹ ظهور اگست ۲۹ ماه