تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 164
۱۶۴ ماه تبوک ر ستمبر میں تخت ہالینڈ سے دستبردار ملکہ ہالینڈاور اس کے نام ہونے والی ملکہ WILHELMINA QUEEN تبلیغی خطوط کے بچائیں مسالہ عہد حکومت کے اختتام پر جوابی کی تقریب اور اسی طرح نئی ملکہ QUEEN SULIANA کی تاجپوشی کی رسم نہایت تزک و احتشام سے منائی گئی۔مبلغین اسلام نے اس موقعہ سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے دونوں کی خدمت میں تہنیت نامے ارسال گئے اور پیغام حق پہنچایا۔ملکہ WILHELMINA نے جواباً جماعت احمدیہ ہالینڈ کا شکریہ ادا کیا اور حق جماعت احمدیہ کی مساعی کے متعلق خراج تحسین ادا کرتے ہوئے اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا ہے احمد نڈیشن کو قائم ہوئے ابھی تین ہی سال کا عرصہ گزرا پریس کے رویہ میں خوشگوار تبدیلی نا کر پریس کے دور میں بھی ایک نمایاں تبدیلی پیدا ہونے تھا کہ رویہ لگی چنا نچہ ہالینڈ کے ایک موقر روزنامہ DEAMSTERDAMSE COURANT نے اپنی ایک اشاعت میں چار کالمی شرقی دے کو لکھا :- آشتی اور تحمل جماعت احمدیہ کا طرہ امتیاز ہے۔جماعت احمدیہ جہاد کے غلط تصور کی اصلاح کرتی ہے۔اس کے میشن نہ صرف ہندوستان اور ایشیا میں بلکہ افریقہ ، یورپ اور امریکہ میں بھی موجود ہیں۔اس جماعت سے وابستہ ہونے والے زیادہ تر پڑھے لکھے مسلمان ہیں جو اس کے لئے مالی قربانی بھی کرتے ہیں کہیے (ترجمہ) ماه ظهور اگست موسم میں ہالینڈ مشن کے زیر اہتمام مبلغین اسلام کی ہالینڈ میں یورپ کے مبلغین اسلام کی سہ روزہ کانفرنس منعقد ہوئی رسہ روزہ کانفرنس اس کا نفرنس میں جرمنی ، سوئٹزرلینڈ، ہالینڈ، اسپین، فرانس اٹلی اور انگلستان کے مجاہدین اسلام نے شرکت فرمائی۔یورپ میں تبلیغ اسلام کی مہم کو تیز کرنے کے سلسلہ میں تحقیق نہایت اہم تجاویز زیر غور آئیں اور آئندہ کے لئے ایک جامع پروگرام تجویز کیا گیا۔کانفرنس کے آخر میں ایک استقبالیہ دعوت کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں ہالینڈ کی نامور شخصیتوں اور اعلی اسراری له الفضل ٢٨ اخاء / اکتوبر /١٣٠٣ کے بحوالہ خالد ربوه بابت ماه امان / مارچ مٹا