تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 163
۱۶۳ (۳) مسٹر ولی اللہ جانس (۴) مسٹر لا خان پر توان بین لومیں گے مت) پر بقیه حاشیه صفحه گزشتہ : دو تین خطوط مسٹر کو پلے کو لکھے فطرت نیک تھی۔خود بھٹی سائیں کہیں بزرگوں کی دعائیں بھی شامل حال تھیں۔ایک روز ایسٹر ڈم سے آئے اور آکر اپنے احمدی ہونے کا اعلان کر دیات و ملخصاً از الفصل ۲۳ شهادت / اپریله عاشیہ متعلقہ صفحہ ہذا : سه مجلس خدام الاحمدیہ کراچی کے با تصویر مجله بابت ما آپ کے خود نوشت حالات شائع شدہ ہیں، سے مشرافان پر تون مون کو پین ایک اعلیٰ فوجی افسر کی بیوی ہیں۔ان کے والدین، آسٹریلین ہیں اور ان کے دادا مصری اور دادی آئرلینڈ کی رہنے والی تھیں۔ہے دونوں شادی کے بعد آسٹرینیا پہلے گئے اور انہوں نے آپس میں بہار کر لیا کہ بچوں کو اسلام یا عیسائیت قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا سن بلوغت پر پہنچے پر وہ خود فیصلہ کریں گے کہ انہیں کونسا مذہب پسند ہے ؟ چنانچہ خاتون موصوفہ کے والد جوان ہوئے تو انہیں موقعہ دیا گیا کہ دونوں میں سے جو پسند آئے اسے قبول کر لیں۔انہوں نے کسی ایک کو دوسرے پر ترجیح نہ دی اور کہا کہ ان کے نزدیک دونوں ہی اچھے ہیں بند وہ نہ مسلمان ہوئے اور نہ ہی عیسائیت پر عمل پیرا۔انہوں نے بھی اپنے خاندان کی اس روایت کو زندہ رکھتے ہوئے اپنے بچوں کو آزادانہ مذہب اختیار کرنے کی اجازت دی۔اس کے تین بچوں میں سے ڈونے عیسائیت کو قبول کر لیا اور ایک خاتون موصوفہ نے اسلام کو ترجیح دیا۔۔ایک طویچ فوجی افسر سے شادی کرنے کے بعد ہالینڈ تشریف لائیں جہاں انہیں آئے تھوڑا ہی عرصہ ہوا تھا کہ مارمن چرچ کے ڈومشنری ان کے مکان پر انہیں بھی تبلیغ کرنے لگے۔محترمہ موصوفہ نے انہیں بتایا کہ وہ مسلمان ہیں اس لئے انہیں تبلیغ کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔یہ مشعری ایک دفعہ مبلغ ہالینڈ سے مل چکے تھے اس پر انہوں نے کہا کہ یہاں مسلمان مشنری بھی ہیں وہ سن کر حیران رہ گئیں کہ یہ لیے ہو سکتا ہے ؟ اسلام اور مشنری ؟ انہوں نے یقین دلایا کہ بیگ میں موجود ہیں اور انہیں مشن کا ایڈریس وغیرہ دیا۔کچھ دنوں کے بعد فون کے ذریعہ وقت مقرر کر کے تشریف لائیں۔دو تین گھنٹے تک گفت گو کرتی رہیں۔انہیں اپنے سلسلہ کے حالات بنا گئے۔قبر مسیح کے متعلق گفت گو ہوئی۔انہیں بعض کتب مطالعہ کے لئے دی گئیں جو انہوں نے غور سے مطالعہ کیں اس کے بعد دو تین دفعہ حافظ قدرت اللہ بات سے ملاقات کیا اور ہر دفعہ اور کتب مطالعہ کے لئے لئے گئیں۔آخر خود کر کے فارم بیعت پر کر دیا ہے المحصا الفضل ۳۰ و خار جولائی مت