تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 111 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 111

ہونی چاہئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال حملے کے نتیجے میں جو زخم لگا تھا وہ خطرناک تھا اور یہ کہ مری کی رائے درست نہیں تھی، ایکسرے فوٹو سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ چاقو کی نوک گردن میں ٹوٹ گئی تھی جو اب بھی اند رہی موجود ہے اور ریڑھ کی ہڈی (سپائنل کارڈ) کے قریب ہے۔خدا کا شکر ہے کہ جن خطر ناک معائنوں سے بچنے کی کوشش کی جارہی تھی اب انکی ضرورت باقی نہیں رہی یا اے زیور آج میں حضرت مصلح موعود کی التی تشخیص کے بعدحضرت سیدنا الصلح الموعود یورپ میں مزید ڈھائی ہفتے رونق افروز رہے۔اگر چہ قبل ازیں بھی حضور کی دینی نہایت اہم دینی مصروفیات مصروفیات برابر جاری رہیں چنانچہ حضور مرکزی ڈاک ملاحظہ فرمانے اور یورپ میں تبلیغ اسلام کو کامیاب طور پر وسیع کرنے کی سکیم تیار کرنے میں شب وروز منمک رہے نیز لندن میں یورپ اور امریکہ کے مبلغین کی تبلیغی کانفرنس بلانے کا فیصد سوئٹزرلینڈ ہی میں فرمایا لیکن قیام زیورچ کے آخری ایام میں حضور کی دینی مصروفیات یکایک بڑھ گئیں اور اہل سوئٹزرلینڈ کو عموما او سویں احمدیوں کو خصوصا اپنے مقدس و محبوب آقا کی مبارک و روح پرور مجالس سے فیضیاب ہونے اور حضور کے روح پرور کلمات وارشادات سننے کے ایسے ایسے قیمتی مواقع میسر آئے جو ہمیشہ کے لئے اس سر زمین کے فرزندوں کیلئے سریائیہ افتخار رہیں گے۔اس سلسلہ میں حضرت مصلح موعود کی دینی سرگرمیوں کا مختصر اور تاریخ و آ خاکہ درج ذیل کیا جاتا ہے :۔۲۴ ہجرت (مٹی) حضور نے عید الفطر کی تقریب پر جماعت کے نام یہ پیغام دیا کہ " ایک دوست نے لکھا ہے کہ آپ عید پر کوئی پیغام دیں چنانچہ میں یہ پیغام بھجواتا ہوں اللہ تعالیٰ ہمارے دوستوں کے روزے قبول فرمائے اور عید اُن کے لئے بہت بہت مبارک کرے سے ۳- احسان (جون) آج حضور نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔م احسان (جون) آج حضرت اقدس زیورج کے احمدیہ مشن میں تشریف لائے اور معائنے الفضل ۲۴ هجرت امنی ها ما : الفضل ۲۲ ہجرت / مئی ۱۳۳۲۵ ۳۰ 81900 الفضل ۲۲ ہجرت / مئی وصل له الفضل ، ر احسان ارجون له ها ۶۱۹۵۵