تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 112
کے بعد اپنے دست مبارک سے تحریر فرمایا کہ خدا تعالیٰ سوئٹزرلینڈ کے باشندوں کی اپنے دین کی طرف رہنمائی فرمائے اور اُن کا حامی و ناصر ہو تے در احسان (جون) آج حضور کی طبیعت نسبتا بہتر رہی حضور نے آج سوئٹزرلینڈ کے احمدی احباب کو بیلوار پارک (BELVOIR PARK) میں چائے پر مدعو کیا۔اس موقع پر حضور نے احباب سے خطاب کرتے ہوئے اس تقریب کو باپ اور بیٹیوں کی ملاقات سے تعبیر فرمایا۔سوئٹزرلینڈ کے احمدی احباب نے اپنے آقا اور روحانی باپ کو اپنے درمیان رونق افروز پا کر بے حد خوشی اور مسرت کا اظہار کیات۔احسان (جون)) محضور نے آج چائے پارٹی کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے احمدی احباب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا : اے میرے روحانی چو میں تم سے مل کر بہت خوش ہوا ہوں بھیشیک سوئٹزرلینڈ ایک چھوٹا سا ملک ہے لیکن اگر تم اللہ تعالیٰ کی ہدایات پر عمل کرو گے تو بڑے بڑے ملک بھی تم پر رشک کریں گے اور اللہ تعالے تمہیں ہمیشہ ہمیش قائم رہنے والی عزت عطا کرے گا بحضور نے انگریزی زبان میں خطاب فرمایا اور شیخ ناصر احمد صاحب ( مبلغ سوئٹزرلینڈ کو جرمن زبان میں ترجمہ کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔سے ر احسان (جون) آج سوئس ٹیلیویژن کے ذریعہ حضور انور کا انٹرویو نشر ہوا حضور نے یہ انٹرویو انگریزی زبان میں دیا جس کا ترجمہ مکرم شیخ ناصر احمد صاحب ہی نے جرمن زبان میں کر کے شنا یا حضور نے سفر یورپ کی مرض ، رمضان المبارک کی اہمیت ، جماعت احمدیہ کی تبلیغی جد وجہد اور اس کی ضرورت سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے۔یوگوسلاویہ کا ایک باشندہ حضور کے دست مبارک پر بیعت کر کے داخل احمدیت ہوا ہے آج شب کو حضور کا ایک انٹرویو بھی سوئس ٹیلیویژن کے ذریعہ نشر ہوا اور اس ملک کے خوش نصیب باشندوں نے خدا کے مقدس مصلح موعود کا پر انوار اور مقدس چہرہ اپنی آنکھوں سے دیکھا اور حضور کو اسلام کے حقیقی تصور اور اس کی اہمیت پر گفت گو فرماتے ہوئے سنا۔ٹو له الفضل نمر احسان ارجون من له الفضل ١٨ تے ايضاً + 31488 + 51900 احسان جون ايضا : ه الفضل - احسان جون ۳۳۲ مرا به ار 41440 +