تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 110
11۔ہو گئی ہے سيدنا المصلح الموعود کا سوئٹزرلینڈ میں درود مسعود ڈاکٹر پروفیسر روسیو کی نگرانی میں معائنہ اور علاج کی غرض سے تھا۔اور حضور نے نہ صرف ان سے طبی مشورہ لیا بلکہ زیورپ میں ڈاکٹر پرو فیسر روزگیر ہو میو پیتھی ڈاکٹر گیزل اور مشہور معالج ڈاکٹر (DR۔B0510 ) سے اور جنیوا میں ہومیو پیتھ ڈام ڈاکٹر شٹرٹ DR۔SCHMIDT ) سے مشورہ فرمایا۔تمام طبی ٹسٹ مکمل ہو چکے تو ڈاکٹر لوسیو نے ۲۳ مئی ۱۹۵۵ء کو طبی رپورٹوں کا مطالعہ کرنے کے بعد اپنی تشخیص بتائی۔چنانچہ حضور انور نے اُسی روز حسب بل خصوصی پیغام بذریعہ تار ارسال فرمایا :- خدا کا شکر ہے کہ تمام طبی ٹسٹ مکمل ہو گئے ہیں اور بیماری متعین کر لی گئی ہے مشہور معالج ڈاکٹر یوسیو ( DR۔BOS10 ) نے رپورٹوں کا مطالعہ کرنے کے بعد آج اپنی تشخیص سے مطلع کر دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے خون اور شریانیں اور باقی ہر چیز معمول کے مطابق پائی گئی ہے لیکن یہ کہ مجھے بہت زیادہ آرام کرنا چاہیے اور اگر ممکن ہو سکے تو مجھے یہاں کچھ زیادہ عرصہ قیام کرنا چاہئیے۔پھر یہ کہ میری تقریریں زیادہ مختصر $1900 له الفضل ۱۲ ہجرت رمئی ها مرا مکرم جناب چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ نے (جنہیں اس سفرمی تصلح موعود کے پرائیویٹ سیکرٹری ہونے کا شرف حاصل ہوا حضور کے قیام زیورچ کی ایک رپورٹ میں تحریر فرمایا :- مئی کو حضور ایدہ اللہ تعالیٰ تقریباً ایک بجے زیورچ پہنچے اور کاروں میں سوار ہو کر تا نا۔اپنی جائے رہائش 2 BEGONIAN STRASSE میں آیا۔یہ ایک چار منزلہ مکان ہے جس کے نیچے کی دو لیٹیں شیخ ناصر احمد صاحب نے کوشش کر کے مالک سے جلدی جلدی تیار کروالیں بقیہ حصہ ابھی زیر مرمت ہے اور ان فلیٹوں کے آگے کی سیڑھیاں ، ہاں وغیرہ میں ابھی پینٹ ہو رہا ہے۔خدا تعالی کے خاص بندوں کی جو علوم آسمانی کے امین اور عارف اسرار یہ بانی ہوتے ہیں حسیں بہت تیز ہوتی ہیں حضور کو بدبو بہت ناگوار گزاری اور ایما معلوم ہوا کہ یہاں رہنا ممکن نہیں مگر فلیٹ کے اندر ایسی بونہ تھی۔آہستہ آہستہ اس فلیٹ کی خوبیاں بھی حضور کے سامنے آئیں اور حضور نے جب میں شام کو مانگر و کیس پر جنیوا سے زیوریت پہنچا یہی خیال ظاہر فرمایا کہ فلیٹ اچھی ہے اور کرایہ کے لحاظ سے بہت عمدہ ہے !! ر الفصل ۲۴ هجرت ارمنی ها ۳۱۳ م کالم ) سے ڈاکٹر پروفیسر روسیوز یورک کے ہسپتال KANTONSPITAL میں کام کرتے تھے اور سوئٹزرلینڈ کے مشہور " ڈاکٹر تھے ہز ایکسی لینسی مسٹر غلام محمد گورنر جنرل پاکستان انہیں کے زیر علاج رہے ؟