تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 94 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 94

۹۴ میں محترک ثابت ہوئے۔مورخہ 11۔نومبر کو ہیگ کی مسجد میں ایک خاص تقریب کے دوران میں مطبع کی فرم کے ڈائریکٹر MR۔STO K نے خاکسار کو پہلا تیار شدہ نسخہ قرآن کریم کا پیش کیا۔اس پر خاکسار نے قرآن کریم کی خوبیوں اور نئے ایڈیشن کی تیاری اور ضرورت پر مختصر تقریر کی۔اس کام پر خاکسار کے کم پیش تین سال صرف ہوئے۔اور اگر پہلے ایڈیشن کے کام کو بھی ساتھ ملالیا جائے تو یہ کام گیارہ برس کی محنت کے بعد بعد اللہ ختم ہوایستید نا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ کو ترجمہ کی طباعت مکمل ہونے کی اطلاع ہوئی تو حضور نے ازراہ ذرہ نوازی حسب ذیل تار خاکسا کو ارسال فرمایا :- ترجمہ : یکی مبارکباد دیتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ آپ کے کام کو یورپ میں اسلام کی اشاعت کے لئے ایک نہایت موثر ذریعہ بنائے (خلیفہ المسیح) علاوہ ازیں حضور نے خط کے ذریعہ فرمایا :- جزاك الله بہت خوشی ہوئی۔اللہ تعالیٰ اس ترجمہ کو قبول کرے " ایک اور خط میں حضور نے فرمایا :- اللہ تعالیٰ واقعہ میں اس کو یورپ کے لئے فائدہ مند بنائے آرہا ہے اس طرف احرار یورپ کا مزاج اس کے ذریعہ وہ لوگ جن کو تعصب نہیں اسلام کی طرف مائل ہو جائیں گے آمین ری تقریر کی اشاعتی و شیرینی کی ندی تاریخ میں جرمن ترجمہ قرآن پر سویس پریس کے ایک اہم اور انقلابی واقعہ تھا جس نے ملک بھر میں دھوم شاندا تیرے مچادی۔سوئٹر لینڈ کے اہل قلم نے اس کارنامہ کو خوب سراہا اور سوئیس پولیس نے دل کھول کر اس پر بڑے مفصل اور شاندار تبصرے شائع کئے بطور نمونہ لبعض اخبارات و رسائل کی آراء و افکار کا ترجمہ دیا جاتا ہے :- + ه الفضل در از زمان / مارچ هه م ه از