تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 61 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 61

چاہیے کہ وہ ٹرکوں کا انتظام کو کے میاں بشیر احمد صاحب کو ملیں تا کہ ایک نظام کے ماتخت عورتوں اور بچوں کو وہاں سے نکالا جاسکے۔جو دوست یہاں موجود ہیں ان کا اگر کوئی فوجی دوست واقف ہو تو اسے فوراً یہ اعلان پہنچا دیں اور اگر وہ خود انتظام کر سکتے ہوں تو خود ٹرکوں کا انتظام کر کے ہمیں اطلاع دیں۔پنجاب اور سندھ میں جہاں جہاں فوجی افسر یا کشنڈ افسر ہیں جن کو ٹڑکیں مل سکتی ہیں۔ان سب کو چاہیے کہ وہ ٹکوں کے متعلق پور کا کوشش کریں اور جلد سے جلد ہمیں اس بارہ میں اطلاع دیں تاکہ ہم ٹرک قادیان بھجواسکیں اور عورتوں اور بچوں کو وہاں سے نکالا جائے“ لے اللہ تعالیٰ نے حضور کی اس تحریک میں زیرہ دست برکت ڈالی اور لاہور سے قاریان جانے والے فوجی لڑکوں کا ایک تانتابندھ گیا اور ان ایام کے سوا کہ جس میں خود حکومت مشرقی پنجاب نے بعض بہانوں کا سہارا لے کر مگر در پر وہ قادیان پر حملہ کرنے کی نیت سے ٹرکوں کو قادیان جانے سے روک دیا تھا لکھوائے کا یہ سلسلہ قریباً دو ماہ تک بھاری رہا سب سے بڑا کنوائے میں کے ذریعہ سے قادیان کی تمام احمدی مستورات اور بچے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے ، ۱ - ۱۲ ماہ انار اکتوبر کا تھا جس میں پہلے روز انتظار پیک اور دوسرے روز بہتر ڈک تھے جو پاکستان فوج کے میجر آرسن کی سرکردگی میں قادیان گیا تھا۔آخری کنوائے ۱۷ ماه نبوت / نومبر مہش کو واپس آیا۔یہ سب کنوائے جو دھامل بلڈنگ اور رتن باغ کے سامنے آکر کھڑے ہوتے تھے۔اور ان کے ذریعہ نہ صرف قادیان کی سب احمدی عورتیں اور سب احمدی " الفضل" ٣٠ تبوك استمبر له مش صفحه ۸ کالم ۳ - ۹۴ A + ے میجر ارنست قادیان کے احمدی جوانوں کا بلند حوصلہ، مضبوط کیریکٹر اور ان کی غیر معمولی بہادری دیکھ کر بید متاثر ہوئے۔اور انہوں نے سیدنا امیر المومنین خلیفتہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے سامنے یہ اعتراف کیا کہ ئیں نے قادیان میں جو نوجوان دیکھے ہیں وہ ان یہودی نوجوانوں سے بھی زیادہ بہادر ہیں جنہیں فوجی طور پر ٹرینڈ کیا گیا ہے اور جو ہر قسم کے ہتھیاروں سے مسلح ہیں" نیز عرض کیا : د آپ کے نوجوانوں نے اگر اپنی جانیں دے دیں تو بیشک ان کی موت شاندار موت ہوگئی لیکن میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ انہیں مرنے نہ دیں کیونکہ اگر وہ زندہ رہے تو ان کی زندگی ان کی موت سے بھی زیادہ شاندار ہوگی" (الفضل دار احاد/ اکتوبر ۳۲ به بیش صفحه ۳ کالم ۱)