تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 414 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 414

۴۱۲ ہندوستان میں جانے کا یہ مطلب ہے کہ پاکستان کو ہر سمت سے گھیر لیا جائے اور اس کی طاقت کو ہمیشہ زیر رکھا جائے۔انہوں نے فرمایاکہ باشندگان پاکستان کو شیر کے جہاد حریت میں رقم کی ادا کرنی چاہیے ما برای این سایت با در این جنگ کر رہے ہیں اور ان کو گرم کپڑوں کی فوری اشد ضرورت ہے جو ان کو فوراً پہنچائے جائیں۔پاکستان کی سرحدی حفاظت کا ذکر کرتے ہوئے حضرت نے فرمایا کہ سرحد سے متعلقہ دیہات اور آبادیوں کو وسیع کردیا جائے اور انہیں فوراً ملٹری تربیت دی جائے انہوں نے عوام میں نظم و ضبط کی سخت ضرورت کا اظہار کیا۔ملک کی زراعتی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ پاکستان کی زراعی حالت تسلی بخش ہے اور اگر شاہ پور جھنگ، مظفر گڑھ سرحد کے کچھ اضلاع اور پھر سے سندھ میں زراعتی پیدا دار کی طرف دھیان دیا جائے تو ہماری زراعتی پیدادار قابل رشک ہو جائے گی۔حضرت مرزا بشیر الدین محمود صاحب نے پاکستان کی صنعتی خوشحالی کا بھی ذکر کیا آپ نے فرمایا کوئلہ۔پٹرول اور دیگر دھاتی کافی تعداد میں موجود ہیں لیکن ابھی تک گمشدگی کی حالت میں ہیں اس کے لئے مکمل غور و خوض کی فوری ضرورت ہے مثال کے طور پر بلوچستانی تیل کا زبردست منبع ہے لیکن ابھی تک اسی فائدہ نہیں اٹھایا گیا۔حضرت مقرر دنے ، پاکستان کی توی لیبارٹی کھولنے اور پاکستانی صنعتی پیداوار کوترقی دینے کے لئے زور دیا۔آپ نے یہ بتا یا کہ پاکستان کی اس قسم کی ایک بھی لیبا رٹری نہیں ہے کے لئے اختبار زمین دارد: ۳ - اخبارہ زمیندار نے یہ خبر شائع کی :- " مجاہدین کشمیر کو ہر قسم کی امداد دیجئے۔باشندگان پاکستانی سے امام جماعت احمدیہ کی اہیں۔اوند - ار د کمبر امام جماعت احمدیہ مرزا بشیر الدین محو واحد نے ایک میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے باشندگان اکستان سے ایک کی مجاہدین شیرکو جو پیمانہ عوام کی خاطر جنگ آزادی لڑ رہے ہیں۔ہر قسم کی امداد دی جائے۔مجاہدین کی فتح سے پاکستان کی دفاعی لائن بہت مضبوط ہو جائے گی۔آپ نے پاکستان کے دفاعی نقطہ نظر سے جغرافیائی اور معدنی ذرائع کا وسیع سلسلہ بیان کرتے ہوئے کہا کمرشل انڈسٹری زراعتی اور دفاعی صنعت کی ریسرچ کے لئے پاکستان کا ایک قوی ادارہ قائم کرنا چاہیئے۔مسٹر جسٹس منیر نے میٹنگ کی صدارت کی کیا ہے زمیندار نے اسی اشاعت میں یہ خبر بھی شائع کی :- ه : نظام کا چور ام رو نمبر اورد زمیندار " مرد کبر شانه ها کالم :