تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 413 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 413

االم ایک تو بہت لمبی ہے دوسرے گنجان آبادی والے شہر اس کی سرحد پر واقع ہیں اس لئے دفاع کی طرف خاص توجہ کی ضرورت ہے کہ اہور کے اردو۔انگریزی پولیس نے اس سکھر کی جب نہایت علی اعوانوں اور شرح وبسط کے ساتھ شائع کی۔اخبار نوائے وقت :۔(1) چنانچہ نوائے وقت نے لکھا :۔مشکلات حقائق پری پیدا کر دیں گی۔مرنه البشیر الدین محمود کی رائے لا ہو نہ ملارد کمبر - مرزا بشیر الدین محمود نے کل مسٹر جسٹس محمدمنیر کی صدارت میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے۔یہ رائے اری کا پاکستان د پاکستانی عوام کو اس وقت جن کو ناگوی مشکلات کا ساناکرناپڑرہا ہے وہ قوم میں مقام پسندی پیدا کردیں گئی جن کی مدد سے قوم کے لئے شاہراہ تمہ تی پر گامزن ہونا آسان ہو گا۔مرزا البشیر الدین نے پاکستان کی زرعی پوزیشن پر تبصرہ کرتے ہوئے بیکار زمینوں کو ذرا آباد کرنے پر زور دیا۔آپ نے کہا کہ لوہا کے علاوہ پاکستان کے پاس دوسری تمام معدنیات موجود ہیں جن سے پاکستان اپنی فرزند یات بوجوہ احسن پوری کہ سکتا ہے۔اگر کوشش کی جائے بلوچستان میں اتنا پر دل مل سکتا ہے کہ وہ ابادان کو بھی مات کہ دیگا۔اسی طرح کو منہ کی کانوں کے لئے جستجو ادھر تلاش جاری رکھی جائے تو پاکستان اپنی جملہ ضروریات کا خود کفیل ہو جائے گا مرزا صاحب نے کہا کہ حکومت پاکستان کو جزائر لیک ریپ اور مال دیپ کا مطالبہ کر نا چاہیئے جہاں کم آبادی کی اکثریت ہے۔اسی طرح پاکستان کو سالماتی قوت کے لئے ریسر یہ بھی کہنا چاہیئے تھے اختیار نظام "۔(۳) اختبار نظام نے لکھا:۔کشیر کی ہندوستان میں شمولیت کا مطلب پاکستان کو سرعت سے گھیرتا ہے مسلمانان پاکستان اپنے ملک کی مخالفت کے لئے مجاہدین کشمیر کی ہرقسم کی مدد کریں۔حضرت مرزا بشیر الدین محمود صاحب کی تقریر۔ور درد کمر کل شام ملت احمدیہ کا ایک اجلاس زیر صدارت جسٹس محمدمنیر منعقد ہوا اس اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے صدر ملت احمدیہ حضرت مرزا بشیر الدین محمد نے فرمایا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان کی زندگی اور موت کا سوال ہے۔کشمیر کا - الفصل و فتح برش ها -: نواتے وقت مرد کبر شله مه +