تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 407
حضرت صد محترم کا پیغام خام حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر مجلس خدام ان حموریه مرکز یه ۶ ماه نبوت رنو بر سند پیش کو قادیان سے لاہور تشریف لائے۔آپ نے یہاں پہنچتے ہی ایک اہم قدم یہ اٹھایا کہ نوجوانان امریت کی تنظیم نو کی طرف توجہ فرمائی اوراسی من میں اخبار الفضل دار نبوت ہیں میں خدام الاحمدیہ کے نام مندر ہر ذیل پیغام دیا - قادیان عارضی طور پر ہمارے ہاتھوں سے جا چکا ہے۔انا لله وانا اليه راجعون مومن کا بھروسہ چونکہ محض اللہ نانی پر ہوتا ہے اور جو کچھ ہورہا ہے وہ چونکہ خداتعالی کے وعدوا کے مطابق ہورہا ہے اس لیے ہیں پختہ یقین ہے کہ یہ سب دیکھ اور مصائب محض ہماری ترقیات کے لئے ہیں۔اگر ہم اپنے آپ کو ان د درملوں کا اہل نہائیں اور یہی بہار سے ؟ لئے فور کا مقام ہے۔کیا ہم ان وعدوں کے اہل ہیں؟ کیا ہم ان مصائب میں اپنے ایان اور انسان پر پختگی سے قائم ہیں کیا ہم نے یہ عہد کر لیا ہے کہ اب دنیا کے آرام سے ہم اس وقت عمر میں گئے جبہ، روحانی اور جذباتی آرام نہیں پھر سے حاصل ہو جا ئیگا۔جب ہمارا قادیان پہلے کی ماند ہمارا ہو جائیگا ؟ اگر ایسا ہے توہم نے سب کچھ کھوک بھی کچھ نہیں کھویا۔اگر ہم اپنے مولی کی رضا پر راضی ہیں۔اگر ہم اپنے اوقات ، مالی بان اور آرام کو خداتعالی کے لئے قربان کر نے کو نیا نہ ہوں تو وہ دن دور نہ ہوں گے جب ہم پھر سے اپنے امداد کی طرف فتح وکامرانی کے ساتھ واپس لوٹیں گے جیساکہ بعد التعالیٰ کا ہم سے وعدہ ہے۔اسے خدا جلد ایسا ہی کہ (امین) ای نانه ک دور میں خدام پر بہت ہی اہم ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔خدا تعاتے ہیں اس دور کی نزاکت کے سمجھنے اور اس کی ذمہ داریوں کے نباہنے کی توفیق عطا کرے۔آمین۔فصل نمیشم رسیدن اصلاح امرود کے جو نہایت بیشتر افرد اور حضرت سید اصل اور کے مال من نبات المصلح الموعود میں معلقا افرا لیکر پاکستان در اسکا مستقبل کے اہم موضوع پر تڑپ تھی کہ پاکستان کی نوزائیدہ مملکت کی اسلامی عمارت کو جلد سے جلد اوج ثریا تک پہنچتے ہوئے دیکھ لوں حضور اس یقین سے لبر یہ تھے کہ آزادی کے بعد پاکستانیوں کے سامنے ترقی کے اتنے غیر حمد ود ذرائع ہیں کہ اگر وہ