تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 406 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 406

۴۰۵ ہے۔اس موقع پر نظارت و تعلیم وتربیت ، خصوصا سید خود اللہ شاہ صاحب ہیڈ ماسٹریائی سکول چو ہدری عبد ا ان اصحاب ہی۔اسے بی ٹی سپرنٹنڈنٹ ، سید سمیع اللہ شاہ صاحب بی۔اے بھائی ، ماسٹر محمد ابراہیم صاحب بی۔اسے بی ٹی ، مریم صوفی محمد ابراہیم صاحب بی۔ایس بی کا شکریہ اداکرتی ہے۔کہ انہوں نے سکول کو کامیاب بنانے میں انتلک کوشش کی اور طلباء کو ہر قسم کی ہوتیں پہنچا تے رہے " کے نصرت گرلز ہائی سکول ویڈل سکول کے اجراء کی نسبت اسی رپورٹ میں لکھا ہے کہ:۔نصرت گرلز ہائی سکول مڈل دو یہ دونوں زنانہ ادارے سے قادیان میں موسمی تعطیلات تک بخیر وخوبی جاری تھے۔ہائی سکول میں طالبات کی تعداد ۹۸۵ تھی اور گرلز مڈل سکول میں ۳۹۵ طالبات تھیں۔استانی استرالرحمن صاحبہ کی۔اسے ی ٹی اور استانی امتہ العزیز عائشہ صاحبہ علی الترتیب ہائی سکول اور مڈل سکول میں ہیڈ مسٹرس کے ذرائض ادا کہ یہ ہی تھیں مگر فسادات کی وجہ سے ہمیں دونوں زنانہ ادارون کو موسمی تعطیلات سے بھی کچھ دن پہلے بند کر نا پڑا نہ ہجرت کے بعد جب لاہورمیں قیام ہوا۔توطالبات کی تعلیم کا انتظام نہایت ہی ناستی منیش حالت میں تھا۔ہمیں حکمہ کی طرف سے گریہ سکول کی کوئی بلڈ نگ الاٹ نہیں ہوئی تھی اور جو حکہ عمارتیں دے رہا تھا وہ انتظامی لحاظ سے اور بوجہ نامناسب ماحول کے ہمیں پسند نہ تھیں۔اسلئے عملی طور پر زنانہ سکول رتن بارغ کے پچھلے احاطہ میں بہت ہی مجبوری کی حالت میں جاری کیا گیا۔لڑکیوں کی کل تعداد صرف ۵۰ کے قریب بھی مگر بارش اور دھوپ میں مناسب انتظام نہ ہو نے کی وجہ سے بہت سی طالبات کو دوسرے سکولوں میں داخل ہونا پڑا۔رتن بارغ کے پچھلے احاطہ میں ایک سکول کی عمارت موجود بھی تھی۔مگر یہی لجنہ اما الہ کے زیرا ہتمام مکی سورت ٹھہری ہوئی تھیں۔ان شدید تکالیف کے با وجود طالبات کسی نہ کسی حدتک استانیوں سے پڑھتی رہیں۔گوا سے ہم کوئی منظم صورت نہیں کہ سکتے۔البتہ جامعہ نصرت طالبات کو استانی میری بیگم صاحبہ وقت دیتی رہیں۔اور ان طالبات نے پڑھائی جاری رکھی ہے ام الاحمدیہ مرکزیت کے ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ایریا میں لایا اور اپنے رہے پہلے پاکستان میں اپنا دفتر قائم کیا گیا پر پوسٹ صدر رامین احمدیہ پاکستان ۳۰-۳۳۲ رش ۳-۱۵ که :- ایضاً ص ۱۹ به ے قائمقام معتمد مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ نے الفضل دو ماہ نبوت / نومبر پر میں صلہ میں اعلان کیا کہ :- قادیان جانے اور آنے اور دیگر رسل و رسائل کے ذرائع چونکہ بند ہمیں اس لئے عارضی طور پر دفتر مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ ہم میکلوڈ روڈا پور پر کھول دیا گیا ہے۔خدام اور مجالس کو چاہیئے کہ آئندہ دفتر مدام الاحمدیہ مرکز ی سے متعلق ہرقسم کی خط کتابت مندرجہ بالا پتہ پر فرمائی۔البتہ چنده خدام الاحمدیہ محاسب صاحب صدر انجمن احمد به پاکستان جود عامل بینڈ نگ لاہور کے نام بھجوادیا جائے