تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 24
۲۴ قرعہ اندازی کے ساتھ ایک کو وہاں لے جائیں اور باقیوں کی وہاں فہرست لگا دی بجائے یا اصول مقرر کر دیا جائے کہ فلاں قسم کے آدمی یہاں آ سکیں گے۔ار محبت امئی ۱۳۳ ش) فرمایا :- شو دفعہ کہہ چکا ہوں کہ مبلغوں میں یہ ذہنیت پیدا کی جائے کہ تم خلافت اور رسالت کے قائم مقام ہو۔تم ہر کام خود کرو۔وقار تو خدا تعالے دیتا ہے۔جب تک اپنے اندر نیکی پیدا نہیں کرتے وقار نہیں ہو سکتا۔وقار تو اپنے اندر سے پیدا ہوتا ہے۔خدمت خلق ہو اور قربانی کا مادہ ہو تو وقار خود بخود ہی ہو جاتا ہے۔جب تک یہ لوگ انتظار کرتے ہیں کہ لوگ ہماری آخر خدمت کریں اس وقت تک ان کا ادب نہیں ہو سکتا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات میں گر موجود ہے کہ ہم لوگوں کے دلوں میں وہی کریں گے۔پس جب تم لوگ اپنے در اندر تبدیلی کرو گے تو لوگ خود بخود آئیں گے۔۱۳۲۷ است امی ہمیش) فرمایا :- شام والوں کو لکھا جائے کہ کسی نہ کسی طرح کیا پیر والوں کو اطلاع دیں کہ تنگی کے دن ہیں صبر سے گزار لیں اور کسی قیمت پر بھی کہا بیر کی زمین یہود کے پاس فروخت نہ کریں۔۶۱۹۴۸ ر احسان جون ۱۳۳۷ پیش فرمایا : دفتر پرائیویٹ سکرٹری کے متعلق میرا آرڈر ہے کہ جب میری ڈاک بھائے تو دو افسر پرائیویٹ سکوڈی اور اسسٹنٹ پرائیویٹ سکرٹری بیٹھیں۔ایک کا کام ہے کہ اُسے گن کر دوسرے کے حوالے کر دے اور دوسرا اس پر مہر لگا دے۔انجنیروں سے یہ بھی مشورہ کر کے انتظام کیا جائے کہ ایک ایک قبر میں ایک کے بجائے تین قبریں ہوں نہ بخانہ کی صورت میں اس کے حصے بنے ہوئے ہوں اور ایک LATE کہ پر سب نام لکھ دیئے بھائیں۔یہ چیز بعد باتی لحاظ سے بھی لوگوں پر زیادہ اثر کرے گی کہ ہم حضرت مسیح موعود کی دی ہوئی جگہ میں آگئے ہیں۔دوسرا طریق یہ کرنا پڑیگا کہ مختلف اضلاع میں مقبرہ بہشتی کا حصہ مقرر کر دیا جائے وہاں دفن ہوں اور قادیان میں ان کا نام ہو۔حضور نے خود بھی اس کے متعلق لکھا ہے۔