تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 304 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 304

ہے۔کچھ پاکستانی جھنڈے بھجوا دیئے جائیں تاکہ وہ مسلمانوں میں تقسیم کئے جائیں اور اس نمونہ پر وہ اپنے لئے جھنڈے بنوا لیں کیونکہ ایہنے سینیا کے مسلمان چاہتے ہیں کہ وہ بھی پاکستان کی خوشی میں شامل ہوں۔ایسے سینیا کو حکومت کے لحاظ سے عیسائی ہے۔اس کو تین عظیم الشان میتیں حاصل ہیں۔ایک یہ کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایسے سینیا نے ہجرت اولیٰ کے مسلمانوں کو پناہ دی تھی اور اس وقت کا بادشاہ مسلمان بھی ہو گیا تھا اور رسول کریم صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بادشاہ اور اس کی قوم کے لئے خاص طور پر دعا فرمائی تھی۔بیشک رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خط اس ملک میں محفوظ چلا آتا ہے۔دوسرے ایسے سیفیا کے شاہی خاندان کا ایک حصہ مسلمان ہے کبھی کبھی وہ غالب آکر اس ملک میں اسلامی حکومت بھی قائم کر دیتا ہے۔ایسے سینیا اپنے معدنی اور دوسرے ذرائع کی وجہ سے اور اپنے ملک کی وسعت کی وجہ سے اور اپنے مقام وقوع کی وجہ سے حیثیت رکھتا ہے کہ اگر کسی وقت وہاں اسلامی حکومت قائم ہوگئی تو وہ اسلامی سیاست کی تقویت میں بہت بڑی حمد ثابت ہوگی " سے پاکستانی فوج میں اضافہ اور اس کی راہنمائی ۲- حضور نے حکومت کو فوج میں اضافہ۔اور اس کی راہ نمائی کے لئے پاکستانی جرنیل کیلئے پاکستانی جرنیل مقرر کرنے کا مشورہ مقرر کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے لکھا۔" پاکستان کو جہاں کچھ مشینی دستوں کی ضرورت ہے وہاں اسے ایسی فوج کی بھی ضرورت ہے جو بے سڑک والے علاقوں میں گھوڑوں پر سوار ہو کہ دوسٹرکوں کے درمیانی علاقوں کو صاف کرتی چلی جائے اور شینی فوج کے عقب کی حفاظت کر سکے۔مگر یہ سوال تو اس وقت پیدا ہوتا ہے جبکہ پاکستان حملہ آور کی حیثیت میں ہو۔پاکستان تو کسی پر حملہ کرنے کی نیت ہی نہیں رکھتا۔اگر یہ کہا جائے کہ بہترین جو نیلوں کا مقولہ ہے کہ بہترین دفاع حملہ ہے۔اگر کوئی ہم پر حملہ کرے تو اس حملہ سے بچنے کا بہترین ذریعہ یہ ہے کہ ہم اس پر حملہ له الفضل مار اضار / اکتوبر بر مش صفحه ۱-۰۲ ۶۱۹۴۷