تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 286 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 286

PAN -۲- پسرور۔یہ جگہ اونچی جگہ پر واقع ہے۔بہندوؤں کے گھر موزوں جگہ پر واقع ہیں۔مگر بہر حال غیر احمدی بڑی تعداد میں ہوں گے۔کلاسوالہ۔یہ قصبہ پرور سے ہم میل کے فاصلہ پر ہے۔سکھ اس کو خالی کر رہے ہیں۔تجارت کا مرکز ہے۔A ہ پوسٹر منڈہ۔یہ ہندوؤں کا گاؤں تھا۔یہاں کافی پختہ مکانات ہیں۔تھوڑا خرچ کرنے پر یہ قلعہ کی صورت اختیار کر لے گا۔۔کوئی اور موزوں جگہ سیالکوٹ ضلع میں نوٹ : پوپر منڈھ - کلا سوالہ اس علاقہ میں واقع ہیں جہاں ارد گرد کافی احمدی آباد ہیں سکھوں کے دیہات خالی پڑے ہیں۔ضلع سیالکوٹ میں مرکزہ بنانے کا یہ فائدہ ہوگا کہ وہ گورداسپور کے نزدیک ہے اور وہاں کثرت سے احمدی ہیں اور زمینداروں میں احمدیت بڑی مقبول ہے۔مرکز اگر اس جگہ ہو گا تو حفاظت اچھے طریقہ سے ہو سکتی ہے۔- چناب کے کنارے پر جہاں سے وہ پہاڑوں سے نکلتا ہے ے۔راوی کے کنار سے یہ جہاں سے وہ شکر گڑھ تحصیل میں داخل ہوتا ہے۔ہ کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں حفاظت کے لئے یہ موزوں ترین جگہ ہے۔9 یعنیوٹ کے بالمقابل دریائے چناب کے پارہ۔اس جگہ خیال ہے کہ کافی رقبہ گورنمنٹ سے مل سکیگا۔یہ جگہ ہر طرح سے موزون ہے سوائے اس کے کہ احمدی ارد گرد کم ہیں۔۱۰- ایک تجویز کہ جودیہات سکھوں اور ہندوؤں نے راوی کے کنارے اور کشمیر کی سرحد کے نزدیک خالی کئے ہیں اُن میں احمدی بسائے بھائیں بخیر احمد YO " حضرت اقدس نے مندرجہ بالا یاد داشت سننے کے بعد چوہدری عزیز احمد صاحب کو ارشاد فرمایا کہ آپ فورا علاقہ شیخو پورہ میں بجا کر اراضیات وغیرہ دیکھ آئیں۔ان دنوں شیخو پورہ کی طرف ٹرین دوسرے دن جاتی تھی اور لاریاں بند تھیں۔اس لئے آپ نے صدر انجمن احمدیہ پاکستان کے ذریعہ