تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 285 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 285

YAP خط و کتابت کس کے نام سے کی بھاؤ سے با کارروائی کے متعلق رپورٹ کس افسر انجمن کو کی جاوے یا مقصد دوم کو بھی حضور واقع ڈلہوزی کا تبادلہ کسی کو بھی واقع لاہور سے کیا بھا دے -۲- سوال۔کیا یہ فیصلہ شدہ تجویز ہے کہ جدید مرکز شیخو پورہ کے نواح میں بنایا جاوے۔اگر فیصلہ شدہ آخری حکم نہ ہو تو مندرجہ ذیل امور پر غور کیا جاوے۔ضلع شیخو پورہ کی آب و ہوا گرم مرطوب اور وسطی پنجاب کے تمام اضلاع سے ناقص اور ملیری ہے۔جائے وقوع بھی خواب ہے۔۲- نشکانہ صاحب کے نزدیک بلکہ اس سارے علاقہ میں احمدیوں کی تعداد بہت کم ہے اور لوگوں میں احمدیت قبول کرنے کا زیادہ مادہ نہیں ہے۔سکھوں پر اس کا اچھا اثر نہیں پڑے گا بلکہ وہ اس کو غلط نظریہ سے دیکھیں گے ہ غالباً سکھ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان کو ننکانہ صاحب بہر حال خالی کرنا پڑے گا۔۵- اگر کبھی غیر احمدیوں کی طرف سے ننکانہ صاحب پر حملہ ہوا تو سکھ اس کو مسلمانوں کی طرف سے تصور کو یں گے اور تجربہ نہلاتا ہے کہ وہ احمدیوں غیر احمدیوں میں تمیز نہیں کریں گے نتیجہ یہ ہوگا کہ غیر احمدیوں کے غلط رویہ کی سزا احمدیوں کو ملے گی۔سکھوں کے مرکز کی حفاظت اپنے ذمہ لینا دوسرے مسلمانوں سے بیر مول لینے کے مترادف ہوگا - اگر شیخو پورہ میں مرکز قائم کرنے کا یہ مقصد ہے کہ سکھوں کو واضح رہے کہ اگر انہوں نے قادیان پر قبضہ کیا توہم ننکانہ پر قبضہ کر لیں گے تو یہ دیگر ذرائع سے بھی ظاہر کیا جاسکتا ہے۔ہ سیکھوں میں کمیونزم پھیل رہا ہے اور وہ ننکانہ صاحب کو مقام مقدس خیال نہیں کرتے بلکہ محض سیاسی فائدہ کے لئے اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔کیا مندرجہ ذیل مقامات مراکز کے لئے زیادہ موزوں نہ رہیں گے؟ سیالکوٹ شہر۔اس جگہ یہ نقص ہے کہ غیر احمدیوں کی کثرت ہوگی اور نے الیا مگر حاصل کرنے کے لئے زیادہ قیمت لگے گی۔