تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 284 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 284

۲۸۲ مصلح موعود نے انہیں بذریعہ تنازلاہور بلوایا اور اس بارہ میں مشورہ طلب فرمایا۔چوہدری موصوف نے ۲۵ تبوک استمبر میش ک مندرجہ ذیل یاد داشت لکھی ہو اسی روز حضرت سیدنا المصلح الموعود کی خدمت میں رتن باغ کی روزانہ مجلس کے دوران سُنائی گئی۔بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم وعلى عبده السيح الموعود ا مقصد اقل - احمدیہ جماعت کے لئے ضلع شیخو پورہ میں ننکانہ صاحب کے نزدیک ہم مراجعہ کے قریب زمین حاصل کی جاوے تاکہ وہاں ایک قصبہ بسایا جاوے۔۔تجاویزہ ابتدائی ف ضلع شیخو پورہ کا نقشہ دیہہ وار حاصل کیا جاوے (ب) احمدی احباب جن کو اس علاقہ کی واقفیت ہے ان سے معلومات حاصل کی بھاویں، اور مشورہ کیا جاوے۔(ع) موقعہ کا ملاحظہ کیا جاوے (2) اخبارات کی سابقہ فائیلوں کو دیکھا جاوے اور معلوم کیا جاوے کہ اس علاقہ کے ہندو سکھوں میں کون اپنی اراضی فروخت یا تبادلہ کرنا چاہتا ہے (ڈ) اخبار میں اشتہار دیا جاوے کہ کون اپنی اراضی واقع شیخو پورہ بذریعہ تبادلہ مابین دینا چاہتا ہے۔(س) افسران متعلقہ سے گفتگو کی جاوے کہ وہ اس معاملہ میں ہماری کیا مدد کر سکتے ہیں۔دریافت طلب امور :- - اشتہار اخبار میں کس بستند و نام پر دیا جا وے اور کس کس اخبار میں دیا ھا دے۔لاجناب قاری عبدالرشید صاحب ایڈوکیٹ لاہور سابق سیکرٹی کمیٹی آبادی کا بیان ہے کہ کئی مقامات تجویز ہوئے اور ن خود آئے ، ننکانہ صاحت کے بارے میں بھی ایک وقت کافی غور ہوا۔ماڈل ٹاؤن کی دبے لفظوں میں حکومت کی طرف سے پیش کش ہوئی۔مگر شہر کی موم فضا کے پیش نظر خود کو یہ یہ پسند تھی حضورنے فرمایا کہ ایک خوب کی وجہ سے میرا یہ سندھ کی طرف جاتا ہے مگر جانتی تنظیم کے لحاظ سے پنجاب کو مرکزی حیثیت حاصل ہے حضرت کی موعود الاسلام بھی پنجاب میں میں مبعوث ہوئے۔اگر پنجاب کو چھوڑ دیا گیا تو پھر پنجاب کو پہلے بھی پوزیشن کبھی میں نہ ہوگی۔اور بھی کئی مقامات تجویز ہوئے۔بالاخر چوہدری عزیز احد مصاب بین جمع سرگودھا کی تجویز پر بیک ڈھگیاں کی اراضی یہاں اب ربوہ تعمیر ہوا ہے، امریکہ نو کے لئے منظور کی گئی" (غیر مطبوعہ) 1