تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 11
۵- چوہدری عبدالباری صاحب بی۔اے۔حضور نے صدر انجمین احمدیہ پاکستان کی بنیاد رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل عہدیداران و نمیران مقررہ فرمائے :- حضرت نواب محمد عبد اللہ خاں صاحب - حضرت خانصاحب منشی برکت علی صاحب شملوی ر ان کی عدم موجودگی میں) چوہدری عبدالباری صاحب ۳- حضرت نواب محمد دین صاحب ناظر اعلی ناظر بیت المال ناظر دعوة وتبليغ ار تبوک استمبر کو حضور نے مولوی عبد المغنی صاحب کو جائنٹ ناظر دعوة و تبلیغ مقرر فرمایا ) حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب مدد ایم۔اے ناظر اموره و خارجه و ناظر تعلیم تربیت - ابوالمنیر مولوی نور الحق صاحب فاضل افسر محکمہ انخلاء آبادی۔مولوی محمد صدیق صاحب فاضل ملک سیف الرحمن صاحب فاضل چودھری سر محمد ظفر اللہ خاں صاحب ۹- بچودھری اسد اللہ خاں صاحب ایڈووکیٹ شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ لاہور " 11 صوفی عبد القدیر صاحب نیاز سابق مبلغ انگلستان ڈائریکٹر انفارمیشن کے اس تاریخی اجلاس میں حضور انور نے کیا ہدایات دیں۔افسوس ! ان کی تفصیل ہمیں سلسلہ احمدیہ کے مطبوعہ یا غیر مطبوعہ ریکارڈ میں سے نہیں ملتی۔البتہ نظارات علیا (صدر انجمن احمدیہ پاکستان) کی اولین فائلوں میں حضرت کے قلم کی لکھی ہوئی ایک ایسی قیمتی یادداشت ضرور محفوظ ہے ، جو اندرونی قرائن کے مطابق قطعی طور پر اس موقعہ کی یادگار قرار پاسکتی ہے۔اس یادداشت سے معلوم ہوتا ہے کہ حضور نے اس اجلاس میں متعدد ارشادات فرمائے۔مثلاً نے ریکارڈ صدر انجمین احمدیہ پاکستان ۳۳اه پیش۔