تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 12
۱۲ ایجو دھامل بلڈنگ کے ماحول میں واقع مزید کو ٹھیاں حاصل کی بھائیں۔- صدر انجمن احمدیہ اور حضور کی ان زمینوں کو جو پاکستان میں واقع تھیں اور رہن تھیں ان کو آزاد کرایا جائے۔مہاجہ احمدی افراد اور جماعتوں کی نسبت معلوم کیا جائے کہ وہ کہاں ہیں اور ان کو خاص نظام کے ساتھ بسایا جائے۔ختمانہ صدر انجمن احمدیہ کے رجسٹر قادیان سے لاہور منگوائے جائیں۔۵۔قادیان سے آنے اور بجھانے والوں کی فہرست مرتب کی جائے۔بابو عبد الحمید صاحب ریلوے آڈیٹر کو انجمن کے حسابات کے لئے عارضی طور پہ آڈیٹر مقرر کیا جائے۔۷۔روزانہ دس سے بارہ بجے تک رتن باغ میں میٹنگ ہو جس میں کام کی رپورٹ پیش کی جائے اور آئندہ کے لئے ہدایات کی جائیں۔صدر انجمن کے اجلاس کے لئے جو حضور نے اپنے قلم مبارک سے اپنے لئے مختصر یاد داشت لکھی بھی اس کو ہم تیر کا درج ذیل کرتے ہیں :۔زمینیں جو میری ہیں ان کو FREE کروا لیا جائے۔اس کے لئے حسن احمد صاحب کو مقرر کیا جائے۔شام میں متواتر رویا، دیکھیں کہ مبارک احمد کو جبکہ ایک سال کا تھا سکھ نے پکڑا ہوا ہے اور ارد گرد کی عورتیں بھی پکڑی ہیں۔آدمی پکڑ لئے ہیں۔سکھ مارے گئے طوفان سارا قادیان کے گرد دیکھا کہ کراچی میں قدم لگ گئے ہیں۔نظام کے متعلق روزانہ لٹیں موجود ہونی چاہئیں۔(1) اس وقت جو کو بھی ملی ہے اس کے ارد گرد کو ٹھیاں لے لینی چاہئیں۔(۲) زیادہ مستقل رہنے کے لئے شیخ بشیر احمد صاحب کے ارد گرد کو ٹھیوں پر قبضہ کر لیا جاے (۳) زمین جو انجین نے خریدی ہے اس کو آزاد کر لیا جائے اور عمارتیں کچی بنوانی چاہئیں اور حسن احمد صاحب (کو) مقرر کیا جائے۔ایک دو دن میں وہ رپورٹ کریں۔(۴) عارضی طور پر محاسب اس کے مقابل ناظر بیت المال - ناظر اعلی میاں عبد الله فان