تاریخ احمدیت (جلد 10)

by Other Authors

Page 10 of 490

تاریخ احمدیت (جلد 10) — Page 10

فصل اول جود عامل بلڈنگ میں اجلاس اور حضرت سید تا الصلح الموعود ابھی قادیان میں میں ہی رونق افروز تھے کہ جماعت احمدیہ لاہور کی کوشش صدر انجین احمدیہ پاکستان کی بنیاد سے حضور اور احباب جماعت کے قیام کے لئے میوہسپتال کی وسیع و عریض عمارت کے پاس چار ایسی کو ٹھیوں کا انتظام کیا بھا رہا تھا جن کے غیر مسلم مالک پاکستان بننے پر بھارت جاپچکے تھے اور وہ خالی پڑی تھیں۔ان کو ٹھیوں کے نام یہ تھے :- -۱- رتن باغ - جودھا مل بلڈنگ ۳ جسونت بلڈنگ۔سیمنٹ بلڈنگ حضرت امیر المومنین اور خاندان مسیح موعود کی رہائش کے لئے رتن باغ تجویز کیا گیا۔دفاتر کا کام جاری کرنے اور کارکنوں کے ٹھہرانے کے لئے جو دھامل بلڈنگ اور دیگر افراد کی سکونت کے لئے موخر الذکر کو ٹھیوں کو موزون سمجھا گیا۔حضرت امیر المومنین نے لاہور پہنچتے ہی متروکہ رہائش گاہوں کے اس حلقہ کا بنفس نفیس جائزہ لیا اور یکم تبوک استمبر میں کو یعنی ہجرت کے دوسرے ہی روز جود عامل بلڈنگ کے صحن میں ایک فوری میٹنگ منعقد فرمائی جس میں صدر انجمین احمدیہ پاکستان کی بنیاد رکھی۔اس موقعہ پر حسب ذیل پانچ اصحاب موجود تھے۔ان میں سے پہلے پچار حضور کی خصوصی ہدایت پر ۲۵ ظہور / اگست میش کو خواتین مبارکہ کے مقدس قافلہ کے ساتھ بسوں کے ذریعہ پہنچے تھے اور گویا سلسلہ کی تنظیم تو میں ہر اول دستہ کی حیثیت رکھتے تھے) :- - حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحب - ابوالمنیر مولوی نور الحق صاحب واقف زندگی مولوی محمد صدیق صاحب واقف زندگی ملک سیف الرحمن صاحب واقعت زندگی