تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 742
۲۵ 1- حیدر آباد (برائے جنوبی ہند) - کمیٹی برائے صوبہ بیٹی۔گجرات کاٹھیا واڑ) ناگپور را چپونتانند) -۴ بنگال ) - بنگال - آسام - اُڑیسہ) ,۔• صوبہ بہار) کراچی ) سندھ بلوچستان) - لکھنو ) صوبہ یوپی) " یہ دوسرا سرکر لیٹ لکھا جا چکا تھا کہ مولانا عبدالرحیم صاحب درد کی طرف سے کراچی سے ۲۴ اگست کو مندرجہ ذیل پہلا نار موصول ہوا ( اس مضمون کے مختلف تار کراچی سے دیگر ممالک کی جماعتوں کو بھی دیئے گئے) " 'COMMUNICATIONS WITH QADIAN COMPLETELY CUT OFF۔BEING SURROUNDED HOSTILE WITH POPULATIONS ATTACK FEARED BY ANY Moment, IMPRESS UPON Lord MounT BETTON URGENT BY WIRES NEED OF TAKING DECISIVE AND IMMEDIATE MEASURES FOR RESPECT OUR OF AND SECURITY HEADQUARTERS AND RESTORE INFORM COMMUNICATIONS۔U۔P۔AND BIHAR ACTION۔SIM MILAR DARD۔۱۲۸ اگست ۹۴۷ہ کے سرکر میں بتایا گیا کہ حال ہی میں چودھری محمد ظفر اللہ خاں صاحب نے گورنر جنرل انڈین یونین سے ملاقات کرکے قادیان کی حفاظت کے سلسلہ میں فوری انتظام کا مطالبہ کیا ہے۔مولوی محمد سلیم صاحب ( مبلغ کلکتہ) نے پنڈت نہرو، سردار بلدیو سنگھ اور مولانا آزاد سے ملاقات کی اور درخواست کی کہ قادیان سے سلسلہ مواصلات جاری کیا جائے۔نیز جماعتوں سے کہا گیا کہ وہ لارڈ ٹونٹ بیٹن ، قائد اعظم جناح، پنڈت نہرو اور لیاقت علی خان کو درخواست کریں کہ ہمیں اپنے پیارے امام اور مرکزہ کی کوئی اطلاع نہیں مل رہی۔براہ کرم انتظام فرمایا جائے۔اس سے قبل ایک اور سرکلر میں بتایا گیا کہ احباب سے بذریعہ مر کر ہم نے وعدہ کیا تھا کہ مرکز سے متعلقہ تمام معلومات جوں جوں ہمیں معلوم ہوں گی فوراً دوستوں تک پہنچا دی بجائیں گی۔اب تک حسب ذیل اطلاعات موصول ہو چکی ہیں۔اس کے بعد کچھ معلومات درج ہیں، اور پھر لکھا، مولوی محمد سلیم صاحب مبلغ اپنے ہیڈ کوارٹر