تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 733 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 733

تک کی تاریخ کو اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔اگر اس دُنیا کے دو پرت فرض کر لئے بھائیں تو یوں سمجھنا چاہیے کہ ایک پرت قبل از اسلام اور احمدیت کا ہے اور ایک پرت اسلام اور احمدیت کا ہے گویا ورق عالم کا ایک صفحہ قبل از اسلام اور احمدیت کا ہے اور دوسرا صفحہ اسلام اور احمدیت کا ہے اور اس صفحہ پر ہماری حیثیت زیر اور زبہ بلکہ نقطہ کی بھی نہیں کیونکہ کروڑوں کے وڑاحمدیوں کے مقابلہ میں چند لاکھ کی کیا حیثیت ہے۔ہم نہیں جانتے کہ آئندہ کیا نتائج نکلنے والے ہیں اور ہم میں سے کون زندہ رہ کر دیکھے گا اور کون مر جائے گا لیکن فتح بہر حال احمدیت کی ہوگی۔پس خدا تعالیٰ کے اس فعل کو اپنے لئے مضر نہیں سمجھنا چاہیئے کیونکہ خدا تعالے کا کوئی فصل بہار لئے مضر نہیں ہو سکتا بلکہ وہ ہماری ترقیات کا پیش خیمہ ثابت ہوگا اور اللہ تعالے ملباف حالات میں ہماری تائید اور نصرت فرما کہ یہ بات واضح کر دے گا کہ وہ ہماری جمعیت کیا ہے ممکن ہے۔خدا تعالیٰ ہمارے ایمانوں کی آزمائش کرنا چاہتا ہے اور تمہیں ابتلاؤں میں ڈال کر یہ دیکھنا چاہتا ہو کہ ہم میں سے کون اپنے ایمان میں کچھتے ہیں اور کون ہیں جو مجھ پر اور میری نصرت پر کامل ایمان رکھتے ہیں۔خدا تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہر حال میں ہمارا حامی و ناصر ہو اور اپنے فضل کے دروازے ہم پر کھول دے اور ہمیں ہر ابتکار میں ثابت قدم رہنے کی توفیق دوسرے دن ۱۸ ظہور / اگست کو عید الفطر نفتی ر عید کے اس اجتماع میں فسردگی طاری تھی۔ہر احمدی احمدیت اور قادیان کے مستقبل کے متعلق مشوش اور پریشان خاطر تھا کہ حضرت مصلح موعود رونق افرون ہوئے، نماز عید پڑھائی اور اپنے پر شوکت خطبہ سے اسلام اور احمدیت کی ترقی اور کلمہ پر ایک زندہ ایمان اور زندہ ولولہ پیدا کر دیا۔اور زخم رسیدہ بلکہ مردہ دلوں میں پھر سے زندگی کی زبر دست روح پھونک دی حضور نے فرمایا :- جب سے دنیا پیدا ہوئی ہے اور جب سے اللہ تعالیٰ کے رسول دُنیا میں آنے شروع ہوئے ہیں یہ انہی سنت چلی آتی ہے کہ خدا تعالیٰ کے لگائے ہوئے درخت ہمیشہ آندھیوں اور طوفانو ل "الفضل" در تبلیغ فروری مش صفحه ۵ کالم ہو تا ہم :