تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 681
۲۶۵ کے فرشتے اس کے مضامین کو برکت دیں گے اور یہ اس غرض کو پورا کہ بیگی میں غرض کے لئے یہ شائع کی جارہی ہے الله اللهم آمین۔حضرت امیر المومنین سیدنا المصلح الموعود نے ا ر احسان / جان کے خطبہ جمعہ میں یہ خوشخبری سنائی کہ قرآن کی ظلم کے انگریزی ترجمہ کی پہلی جلد چھپ کر آگئی ہے۔یہ جلد آج سے کچھ : " عرصہ پہلے آجانی چاہیئے تھی۔مگر لاہور کے فسادات کی وجہ سے پریس بندر ہے۔یا بہت کم کام ہوتا رہا۔اس لئے بجائے اپریل میں مکمل ہونے کے یہ جلد جون میں مکمل ہوئی ہے۔یہ جلد ساٹھے بارہ سو صفحات کی ہے۔ابتدائی مضامین کا دیباچہ جو کہ میں نے لکھا ہے وہ ۲۷۲ صفحات کا ہے یعنی یہ مضمون اردو کے عام کتابی سائنہ کے لحاظ سے پانچ چھ سو صفحات میں آجائیگا اس دیباچے کے کچھ حصہ کا ترجمہ پر و فیسر قاضی محمد اسلم صاحب نے کیا ہے۔اور کچھ حصہ کا ترجمہ چوہدری ظفر اللہ خان صاحب نے کیا ہے۔یہ دونوں احباب ہماری جماعت میں انگریزی کی انچا قابلیت رکھتے ہیں اور نہایت عمدہ طور پر لکھنے والے ہیں جس کی وجہ سے ترجمہ بہت اعلیٰ ہوا ہے۔گو میں اس دیب بچہ کے ترجمہ کی نظر ثانی نہیں کر سکا۔اور میرا خیال ہے کہ اگر نظر ثانی ہو جاتی تو نظر ثانی میں بعض جگہ ترجمہ زیادہ سادہ ہو سکتا تھا۔جو کہ اب نسبتا پیچیدہ ہو گیا ہے لیکن پھر بھی ترجمہ نہایت لطیف ہے۔کتاب کے چھپنے کے بعد میں نے اُسے پڑھنا شروع کیا۔تو وہ مجھے ایسا دلچسپ معلوم ہوا۔کہ باوجود غیر زبان میں ترجمہ ہونے کے بعض اوقات ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گویا یہ مضمون ہی انگریزی میں لکھا گیا ہے۔میں اس کی یہ تقسیم کر چکا ہوں کہ آدمی ہندوستان کے لئے اور آدھی غیر ممالک کے لئے۔جو دوست یہ کتاب خریدیں انہیں چاہتے کہ خود پڑھنے کے بعد دوسروں کو بھی پڑھوائیں۔میں سمجھتا ہوں۔کہ اس کتاب کا دیبا چہ ایسا شاندار لکھا گیا ہے کہ وہ خدا تعالے کے فضل سے بہت سے لوگوں کے لئے ہدایت کا موجب بن سکتا ہے اور میرا ارادہ ہے کہ ایک بہت بڑی تعداد میں اس دیباچہ کو الگ چھپوایا جائے نہ صرف انگر نہ کی بلکہ اردو۔مہندی۔گورمکھی اور دوسری زبانوں میں اس کے تراجم شائع کئے جائیں۔اس دیباچہ میں اسلام کی صداقت کے ایسے دلائل بیان کئے گئے ہیں۔کہ ان کے ذریعہ قرآن کریم اور رسول کریم صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت لوگوں کے دلوں میں پیدا ہو گی۔اور تھے یه دنیا چه تصير القرآن (اردو) صلاة، منه طبع دوم و سمبر 19 ناشر صیقہ تالیف تصنیف رہو مطیع لاہور اکٹ برس انار کارلوس