تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 682 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 682

پھرہ بیاچہ کے ساتھ ہو شخص قرآن کریم کا ترجمہ اور اس کے نوٹ بھی پڑھے گا۔تو یہ سونے پر سہا گہ اور موتیوں میں دھاگہ والی مثال ہوگی پاس دوسری جلدوں کی اشاعت اس پہلی جلد کے تیرہ سال بعد ملی رو رہے ہیں فتح دسمبر میں دوسری جلد شائع ہوئی بو سورة مري سورة جاشیر تک کی سورتوں پر مشتمل تھی ازاں بعد تیسری اور آخری جلد ابان مارچ هر ۳ امین اشاعت پذیر ہوئی اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے ۲ در امان مارچ معلوم کو چو بیسویں مجلس مشاورت ۱۹۹۳ کی کارروائی کے آغاز میں فرمایا میں دوستوں کو یہ بشارت دینا چاہتا ہوں کہ قرآن کریم کی انگر یہ ہی تغییر بو آج سے اکیس سال پہلے شروع ہوئی تھی اور جس کے ابتدائی حصہ میں مجھے بھی کچھ خدمت کا موقعہ ملا ہے اور حضرت مولوی شیر علی صاحب بھی اس کام کو کتے رہے ہیں درود صاحب مرحوم بھی یہ کام کرتے رہے۔مگر زیادہ کام ملک غلام فرید صاحب کے ذمہ رہا ہے اور اب تو کلینہ ان کے ذمہ ہے اس تفسیر کا آخری حصہ جو باقی تھا اب مکمل ہو کہ آگیا ہے اور اس طرح خدا کے فضل سے یہ کام تکمیل کو پہنچ گیا ہے تے مکرم تفسیر القرآن انگریزی کی کم یا محمد اسماعیل اب اپنی انا نے ان کا ابا یا مالا نیای تاریخ پر ایک نظر میں تفسیرالقرآن انگریزی پر ایک نظر مگر جاری نوٹ سپرد قلم کیا ہے بجو درج ذیل کیا جاتا ہے۔صدر انجمن احمدیہ قادیان نے ہزاروں روپیہ خرچ کر کے قرآن کریم کا جو انگریزی ترجمہ شرع ہیں کر دیا تھا وہ تو جناب مولوی محمد علی صاحب ایم۔اسے تم (14) میں نے کہ لاہور آگئے اور یہاں احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور نے اسے اپنے طور پر شائع کر دیا۔اس کے بعد حضرت امیر المومنین نے حضرت مولوی شیر علی صاحب کو نیا ترجمہ مع تفسیری نوٹوں کے مرتب کرنے کا حکم دیا پر نے میں حضرت امیر المومنین نے اس کام میں حضرت میاں بشیر حجم صاحب کو بھی شامل فرما دیا۔اب دونوں بل کہ اس خدمت کو سرانجام دینا شروع کیا۔حضرت میاں صاحب حضرت مولوی شیر علی صاحب کے ساتھ مل کر قرآن مجید کے انگریزی ترجمہ شده اختبار الفصل ۲۴ احسان / جون ل سه ر پورت مجلس مشاور ۱۲۲۳ ۱۲۳، نمبر مان راه های ما