تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 655 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 655

۱۳۹ اخبار ہا ہوں چاروں طرف سے قرآن کریم پڑھنے کی صدائیں میرے کانوں میں آرہی ہیں۔اے حضرت مصلح موعود کی زبان مبارک سے حضرت مصلح موعود نے اور وقار جولائی رویا کے پورا ہونے کی تفصیل سے پیش کے خطبہ میں اس آسمانی نشان الفاظ میں بیان فرمائی :۔کے لفظ لفظ پورا ہونے کی تفصیل مندر بولا اب دیکھو بعینہ یہی نقشه گذشته فسادات میں دیکھنے میں آیا۔پہلے ہندوؤں اور سکھوں نے لاہور میں جلسہ کیا اور اس جلسہ میں انہوں نے بڑے زور کے ساتھ اعلان کیا کہ ہم مسلمانوں کو تلوار کے زور سے سیدھا کریں گے۔یہاں تک کہ ایک لیڈر کے متعلق میں نے ہند و اخباروں میں پڑ ھوا کہ تقریہ کرتے ہوئے جوش سے دروازہ کے پاس آگیا اور اپنی تلوار ہوا ہمیں گھیا کہ کہا کہ اس تلوار کے ساتھ ہم مسلمانوں کو سیدھا کہ دیں گے۔گویا لڑائی کی ذہنیت کو اللہ تعالے نے بچھو سے مشابہت دی بچھو کے متعلق مشہور ہے کہ ہ نیش عقرب نه از پئے کیس است مقتضائے طبعش این است یعنی یہ جانور حملہ کرتے وقت کوئی وجہ نہیں دیکھتے بلکہ بلاوجہ حملہ کرتے ہیں اور کوئی بھی ان کے آگے آجائے اُسے ڈنگ مار دیتے ہیں پس خواب میں بچھو دیکھا کہ اللہ تعالے نے بنا یا تھا کہ ملک کے ایک طبقہ کے لوگوں کی ذہنیت ایسی ہو چکی ہے کہ وہ بلا وجہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے پر تلے ہوئے ہیں اور وہ لوگ نقصان پہنچانے کے لئے کوئی وجہ اور دلیل مر نظر نہیں رکھیں گے بلکہ بلا وجہ ہی وہ بچھو کی طرح ڈنگ ماریں گے اور ایسے لوگ مہندؤوں میں بھی ہیں اور مسلمانوں میں بھی۔پھر خداتعالے نے رو یاد میں اسی طرف بھی اشارہ کیا تھا کہ جو لوگ حملہ میں ابتداء کریں گے انہیں مخالف فریق اٹھا کر پورے پھینک دے گا۔چنانچہ ایسا ہی ہوا۔ہندووں اور سکھوں نے مل کر مسلمانوں پر حملہ کرنے میں ابتداء کی مگر وہ کامیاب نہ ہوئے اور مسلمانوں نے انہیں اٹھا کہ پرے پھینک دیا۔پھر دونوں فریق کی آپس میں لڑائی شروع ہو گئی اور جیسا کہ خواب میں دکھایا گیا تھا آگ کے ن الفضل ۲۰ رایان سرباره ما مش صفحه ۱ تا ۲