تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 654 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 654

۶۳۸ خذہ پنجاب میں آگ کی تو تا کٹائی حضرت مصلح موعود کو تبلیغ ه ش کی نسبت رویاء کو عالم روبار میں دکھایا گیا ہے دو نرخ میں بچھو ہیں لیکن وہ بچھو اس دنیا کی طرح نہیں۔یہاں تو بچھو عام طور پر انگلی سے چھوٹے ہوتے ہیں لیکن وہاں جوئیں نے بچھو دیکھے ہیں وہ چھے سات گز کے قریب لیے ہیں ہیں۔پہلے مجھے صرف دو بچھو نظر آئے جو علاوہ سا اٹھے گز لیے ہونے کے موٹے بھی ہیں۔جیسے ہوائی جہاز ہوتا ہے۔ایسے لگتے ہیں۔مگر ہوائی جہاز سجتنے جسم نہیں جو کہ ایک نے سمر کے قریب ہوتے جار ہے ہیں ان میں سے ایک دو کے پر گرا ہے جس طرح جانور جفتی کیلئے جمع ہوتے ہیں۔جب ایک دوسرے پر کو درانے کی کوشش کرتا ہے تو میں نے دیکھا کہ دوسرے نے اوپر گر نیوالے بچھو کو زور سے ڈنگ مارا اور وہ اچھل کر سامنے جاڑا پھر اس نے دوسے کی طرف منہ کر کے آگ کا شعلہ نکالنا شروع کیا ہو کہ دور اوپر تک جاتا ہے اور دوسے نے بھی اس کے جواب میں آگ کا شعلہ نکالنات روع کر دیا اور وہ دونوں شعلوں کے ساتھ ایک دوسے کے ساتھ لڑائی کرتے ہیں۔اس کے بعد کچھ اور بچھو پیدا ہوئے ان کے بعد بھی اسی طرح سات آٹھ گنے کے قریب ہیں۔پھر انہوں نے بھی آگ کے شعلوں سے لڑائی شروع کر دی اور ان کے شعلوں کا نظارہ نہایت ہی ناک تھا میں نے دیکھا کہ یکدم ایک بچھو نے پلٹا کھایا اور آدمی کی شکل اختیار کر لی اور اس نے اسی کمرہ کی طرف بڑھنا شروع کیا جہاں میں بیٹھا تھا۔میں گھبرا کہ وہاں سے پھل پڑا ہوں۔اس وقت سے آواز آئی ہے۔معلوم نہیں کہ وہ فرشتے کی آوازہ ہے یا کسی کی۔قرآن پڑھو۔قرآن پڑھو، اس آوانہ کے آتے ہی میں نے قرآن شریف ملبند اور میرکلی آوانہ سے پڑھنا شروع کر دیا۔میں نے محسوس کیا کہ میری آواز بہت سُریلی اور پیلیند ہے۔اور میں میں طرف سے گزرتا ہوں میری آواز پہاڑوں اور میدانوں میں گونج پیدا کر دیتی ہے۔گویا ساری دنیا اس پھیل رہی ہے اور جس کے کانوں میں وہ آواز پڑتی ہے وہ بھی قرآن کریم پڑھنے لگ جاتا ہے میں چلتا جارہا ہوں اور قرآن کریم