تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 532 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 532

۵۱۹ ایٹم بم کے استعمال کے خلاف احتجاج رات ان کی کمی کو اور بے اتحادیوں نے جاپان کے صبح نو اہم صنعتی شہر اور بند نگاہ ہیرو شیما پر پہلی بار ایٹم میں استعمان کیا جسے اس کی چھ لاکھ آبادی میں سے پونے چار لاکھ آدمی ہلاک ہو گئے۔۶۰ فیصدی عمارتیں پیوند خاک ہو گئیں۔اور ہم کرنے کے بعد اتنی شدید گرمی پیدا ہوئی کہ اس کی شدت کے دائرہ کے اندر کوئی ذی روح چیز زندہ نہیں رہی۔کیا انسان کیا حیوان کیا چرندا دور کیا پرند سب کے سب جھلس کر خاک ہو گئے۔اور جیسا کہ حضرت ی محمود کو الہانا خریدی گئی تھی کہ ان شہروں کو دیکھکر رونا آئے گائیے یہ درد ناک نظارہ چشم مالک نے پہلی دفعہ جاپان میں دیکھا۔لودر انداں ، راگست کو ناگاساکی شہر میں ہم نے پیر کی یہ ہی بھی زیادہ تباہی پائی۔کے حضرت خلیفہ مسیح الثانی المصلح الموعود نے ا ر اگست ۳۵ راء کو ڈلہوزی ایک خطبہ دیا جس میں ایم میم 1۔ایسے مہلک ہتھیار کے استعمال کے خلاف زبردست احتجاج کیا اور بتایا۔کہ ہمارا مذہبی اللہ اخلاقی فرض ہے کہ ہم دنیا کے سامنے اعلان کر دیں کہ ہم اس قسم کی توزیزی کو جائز نہیں کجھتے خواہ حکومتوں کو ہمارا یہ اعلان بر انگے یا اچھا ؟ نیز فرمایا - که ان باتوں کے نتیجہ میں مجھے نظر آرہا ہے کہ آئندہ زمانہ میں جنگیں کم نہیں ہوں گی بلکہ بڑھیں گی اور وہ لوگ جو یہ خیال کرتے ہیں کہ ایونک سے بڑی طاقتوں کے ہاتھ مضبوط ہو جائیں گئے اُن کے مقابلہ میں کوئی جنگی طاقت حاصل نہیں کر سکے گا یہ لغو اور بچوں کا سا خیال ہے یار کو خدا کی بادشاہت غیر محدود ہے اور خدا کے لشکروں کو سوائے خدا کے کوئی نہیں۔جانتا اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے۔لَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ الا هو یعنی تیرے رب کے لشکروں کو سوائے اس سے کوئی نہیں جانتا۔اگر بعض کو اٹو مک ہم مل گیا ہے تو اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے کہ وہ کسی سائنسدان کو کسی اور نکتہ کی طرف توجہ دلا دے اور وہ ایسی چیز تیار کر سے جس سے تیارہ کرنے کے لئے بڑی بڑی لیبارٹیوں کی ضرورت نہ ہو بلکہ ایک شخص گھر میں بیٹھے بیٹھے اس کو تیار کر ے۔اور اسکے ساتھ دنیا پر تباہی لے آئے اور اس طرح وہ - 14 ه - بدر بدرستی نشده ها و احکم که رسمی شنا مت ہے۔اس سلسلہ میں لنڈن کے اخباروں میں سے ڈیلی کیپرین یلی میں۔ڈیلی ٹیلیگراف کے نامہ نگاروں نے جو تفصیلات شائع کیں دو شیخ ناراحمد صاحب بن الفضل ه ار تبوک ستمبر نوش میں شائع کرا دی تھیں ؟