تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 533 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 533

۵۲۰ اٹومک ہم کا بدلہ لینے لگ جائے یہ حضور نے اس ضمن میں ہی عالم کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس لطیف نکتہ کی طرف بھی توجہ دلائی کہ آگ کا عذاب دنیا اشہ تعالی کا کام ہے مسلمانوں کو نہیں چاہیئے کہ وہ اپنے دشمن کو آگ سے تعذیب تکلیف دیں۔چنانچہ فرمایا :- تیرہ سو سال پہلے دنیا کو رسول کریم صل علہ علیہ وسلم نے لڑائیوں کے کم کرنے کا راستہ " بتا یا تھا۔جب تک دنیا اس راستہ پر نہیں چلے گئی لڑائیاں کم نہیں ہوں گی بلکہ بڑھیں گی۔امریکہ اور یورپ والے امن نہیں پائیں گے جب تک رسول کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اس تعلیم کی طرف متوجہ نہیں ہوں گے۔وہ جب تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کے مطابق یہ نہ کہیں گے کہ ہمیں ان آگ کی چیزوں کو نا جائزہ قرار دینا چاہیئے۔اس وقت تک حقیقی امن ان کو نصیب نہیں ہو گا تا ہے اٹامک بم کے خلاف بلند ہونے والی یہ پہلی آواز تھی جسکے بعد خود یورپ میں اس کی تائید شروع ہوگئی۔چنانچہ ایسوسی ایٹڈ پریس امریکہ نے لندن سے یہ خبر شائع کی کہ : برطانیہ کے اس سر کردہ پادریوں ، مصنفوں اور معلموں نے ایک عرضداشت میں جاپان پر اٹامک ہم کے حملہ کے خلاف پروٹسٹ کیا۔ان کے دستخطوں سے یہ پروٹسٹ لنڈن بھر میں تقسیم کیا گیا۔ان لوگوں نے لکھا ہے کہ ایٹا ملک بم کا استعمال انسانیت کے ان پاک اصول پر ایک کھلا اور زور دار حملہ ہے جو مسیحی تہذیب اور جمہوری سوسائیٹی نے تمام انسانوں کے لئے مساوی طور پر تجویز کئے ہیں۔ان دستخط کنندگان میں وزیرہ ہند کی بیوی لیڈی پینتھک لارنس بھی شامل ہے " سے ر تک جماعت احمدیہ کے لئے ایک نئے حضرت مع مواد کو اشتعال کی طرف سے اس زمانہ می جماعت احمدیہ کے مستقبل کی نسبت جو خبریں دی گئیں ان اور نقابی دور آنے کی حیرت انگیز پیش گوئی میں ایک عظیم الشان انکشاف یہ بھی کیا گیا کہ جماعت انداز اشت تک ایک جدید انقلابی دور میں داخل ہونے والی ہے۔اور اس عرصہ میں اس کی قومی پیدائش کا ہونا مقدر افضل از ظهور بر گست اش مات به سه پربھات ۲۰ ستمبر ۹۳۵اء بجوار الفضل ، تبوک استمبر ۳۳۴ براش ملت سته م ۶۱۹ عام 19