تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 499 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 499

" اور۔مزار حضرت نواب محمد علی خان صاحب نے آف مالیر کوٹلہ جو یکم جنوری مسئلہ کو پیدا ہوئے۔نشہداء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت سے مشرف ہوئے در ۱۰ر فروری شدو کو قادیان میں وفات پا کر اپنے مولا کے حضور پہنچے گئے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خاص صحابہ میں سے تھے جنہیں خدا نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک الہام میں حجتہ اللہ کے نام سے یاد فرمایا اور حضور نے اپنی صاحبزادی نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے ذریعہ انہیں اپنی دامادی ے مشرف کیا اور ان کے متعلق انزالہ اوہام میں لکھا:۔جوان ، صالح۔۔۔۔ان کی خداداد فطرت بہت سلیم اور معتدل ہے۔التزام ادائے نمانہ میں ان کو خوب اہتمام ہے۔۔۔منکرات و مکروہات سے بلکل مجتنب ہیں مجھے ایسے شخص کی خوش قسمتی پر رشک ہے جس کا ایسا صالح علیا ہو۔یہ اور اپنے خطہ میں نواب صاحب مرحوم کو مخاطب کر کے فرمایا :- میں آپ سے ایسی محبت رکھتا ہوں جیسا کہ اپنے فرزند عزیز سے محبت ہوتی ہے اور دعا کرتا ہوں کہ اس جہان کے بعد بھی خداتعالی ہمیں دار السلام میں آپ کی ملاقات کی خوشی دیکھائے " اے حضرت نواب محمد نی خاص اب کی سوانح اور فضائل در خدمات پر جناب ملک صلاح الدین حضرت نواب صاحب کی صاحب صاحب ایم۔اسے نے اصحاب احمد کی جلد دوم میں نہایت شرح وبسط کے ساتھ سواغ پر مفصل تالیف روشنی ڈالی ہے دو اپنی اس قابل قدر تالیف میں حضرت نواب صاحب کا یاد گاری دین سے محبت ، دعاؤں سے شغف ، غرباء پروری ، فیاضی، انکسار ، خدام سے حسن سلوک ، عالی مجاہدات ، شوق تبلیغ ، غیبت سے نفرت ، صاف گوئی ، جرات ، احترام سلسلہ احمدیہ ، نظام خوفت سے محبت ، اپنوں اور غیروں سے شین سلوک - غرض کہ آپ کی سیرت و شمائل کے متعدد واقعات قلمبند کئے ہیں جو از صدایمان افرون ہیں اور پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں : لے۔اصحاب احمد جلد دوم صفحه ۶۲۲ - ۶۲۳ (مؤلفہ جناب ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اسے ،