تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 500 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 500

فصل دوم حضر ماما کا اقتصادی نام اورایک بین الات احمدیہ ہوٹل لاہور میں جلسہ اب تین فوری کاری تاریخ احمدیت کا ایک ناقابل فراموش تبلیغ اندر یادگارون ہے۔کیونکہ اس روز حضرت مصلح موعود نے احمدیہ انٹر کالجیٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام (احمدیہ ہوسٹل (۳۲ ڈیوس روڈ) لاہور کے وسیع احاطہ میں اسلام کا اقتصادی نظام کے موضوع پر ایک معرکۃ الآراء اور انقلاب انگیز تقریر فرمائی جو قریبا ساڑھے چار بجے سے شروع ہو کر سو اسات بجے شام تک جاری رہی۔صدارت کے فرائض مسٹر رام چند چند صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور نے ادا کئے۔گر یہ جلسہ پبلک نہ تھا بلکہ اس میں صرف کالجوں کے پروفیسر، طلبا اور دیگر معززین کو دعوت نامہ کے ذریعہ مدعو کیا گیا تھا تا ہم ہر مذہب و ملت کے تعلیم یافتہ طبقہ کے لوگ کثیر تعداد میں شریک ہوئے مسیلم میسائی، ہندو اور سکھ شرفاء کے علاوہ تعلیم یافتہ خواتین کی ایک خاصی تعداد بھی تھی۔اور لاہور کے بشیر نجات مثلاً قادیان، امرتسر، فیروز پور، قصور، گجرات اور شاہدرہ سے بھی دوست جلسہ میں شرکت کے لئے تشریف لائے ہوئے تھے۔سامعین کی کل تعداد چار ہزار کے لگ بھگ ہوگی۔حضور کی تقریر تختی انٹیلی جون کے باوجود اس قدر چاپ نوری که با بود که در گلر پینتیس منٹ تک جاری رہی سب حاضرین نے اسے نہایت دلچسپی ، متانت اور شوق کیسا تھ سنا اور پرو فیسر اور طلباء خاص طور پار سے لطف اندوز ہوئے۔دوران تقریر میں بکثرت مسلم اور غیر تسلم احباب حضور کی تقریر کے نوٹ لکھتے رہے۔سنہ حضرت مصلح موعود کا انقلاب انگیز خطاب حضرت مصلح موعود نے اپنے فاضل نہ خطاب کے آغاز میں سب سے پہلے نہایت لطیف پیرایہ میں اسلام کی اقتصادی تعلیم کا ماحول بیان فرمایا اور پھر اموال سے متعلق اسلامی نظریہ کی وضاحت کی اور نہایت تفصیل سے بتایا کہ اسلام نے کس طرح دولت کے غلط استعمال ہی کو نہیں روکا اس کے ناجائز طور پر حصوں کا بھی موثر است باب له الفضل ، در تبلیغ فروری ما این صفحه د کالم ۳ د ۱ رامان / مارچ ها پیش در ارش صفحه ۲