تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 327 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 327

راست اقدام کا فیصلہ اور حضرت مصلح موعود سلم لیگ نئے احتجاجی مظاہروں کے علاوہ حکومت کے ضلات ڈائر یکٹ ایکشن کا بھی فیصلہ کر لیا تھا۔سیدنا کی ہدایت عام مسلمانوں کو حضرت مصلح موعود نے اس موقع پر قومی مفاد کے پیش نظر پیہ ہدایت فرمائی کہ اس بارہ میں قیاس آرائیوں سے قطعی اجتناب کیا جائے ورنہ مسلم لیگ کی سکیم کو فیل کرنے کی تدابیر سوچی بھائیں گی۔چنانچہ منصور نے فرمایا :- لیگ کے ڈائریکٹ ایکشن کی کیا صورت ہوگی ؟ اس کے متعلق لیگ کے فیصلہ سے قبل قیاس آرائی کرنے سے اجتناب کرنا چاہئیے۔کیونکہ اگر قبل از وقت ڈائریکٹ ایکشن پر بحث شروع کو دی جائے کہ اس طرح ہونا چاہیئے اور اس طرح نہیں ہونا چاہیئے تو اس سے فریق مخالفت فائدہ اُٹھائے گا اور سکیم کو ناکام کرنے کی تدابیر سوچ لے گا۔اُسے معلوم ہو جائے گا کہ مد مقابل کے کون کون سے پہلو کمزور ہیں۔اس کے برعکس اگر اس موقعہ پر خاموشی اختیار کی بجائے اور ذمہ دار لوگوں کو موقع دیا جائے کہ وہ تمام نشیب و فراز کو سمجھ کر مناسب فیصلہ کریں تو اس سے فریق مخالف ہر وقت ڈرتا رہے گا کہ نہ جانے لیگ نے کیا قدم اُٹھانا ہے۔پس اس موقعہ پر ڈائریکٹ ایکشن کی تفصیل پر علی الاعلان بحث کرتا لیگ سے خیر خواہی نہیں بلکہ دشمنی ہے اور اس کے ہاتھ کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ہاں اگر کوئی مفید تجویز ذہن میں ہو تو ذمہ داریوں سے اپنے طور پر بیان کر دینے میں کوئی حرج نہیں۔لیکن علی الاعلان بحث کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے "۔نیاز لم حضرت مصلح موعود کی بایت پیشونی با انہی ایام کا واقعہ ہے کہ حضرت مصلح موعود نے صوفی عبد القدیر صاحب (سابق مبلغ سجاپان ، ایڈیٹر رسالہ کی جناب حمید نظامی سے اہم واقا در ایوان میانه و ارشاد فرمایا که وجود جاکر کرم ملاقات آف ریلیجینز کو کہ لاہور حمید نظامی صاحب ایڈیٹر ” نوائے وقت سے فوری طور پر ملاقات کریں اور اس کے بعد دہلی روانہ ہو جائیں۔شت اس ملاقات کی غرض و غایت کیا تھی، اس کی تفصیل محترم مونی حوا کی اپنی ایک غیر طیبہ انگریزی یا اوات میں ملتی ہے جس کا ترجمہ درج ذیل کیا جاتا ہے۔فرماتے ہیں:۔لاہور میں حسین خاص امر کے متعلق میں نے جناب حمید نظامی صاحب سے ملاقات کوئی تھی۔له " الفضل " ١٩ ستمبر / تبوك الله مش " 1907