تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 223
۲۱۷ , حضرت مولوی صاحب احمدیت کے لئے بیحد غیور ، شب بیدار ، مونس و غمخوار ، عالم با عمل اور نکتہ رس بزرگ تھے۔سخت سے سخت مخالف آپ کے سامنے مبہوت ہو کے رہ جاتا تھا صورت وجیہہ اور قامت بلند و بالا تھی۔آخری بیماری میں ان کے فرزند پروفیسر نظیر الاسلام صاحب نے پوری تندہی سے علاج کیا۔گرہ دار احسان اجوں مہیش کی شام کو آپ ایک ایک درد گردہ میں مبتلا ہو گئے۔اور اگلے روز اپنے محبوب حقیقی کو جا ملے لیے حضرت سید دلاور شاہ صاحب بخاری سابق ایڈیٹر اخبار مسلم آؤٹ لگ سکریٹری تبلیغ حیات احمدیہ لاہور ولادت : ۹۳اء بیعت : منی وفات ۱ ۱ احسان الا ) ۶۹۴۴ حضرت شاہ صاحب اپنے خلوص، قربانی اور جذبہ خدمت میں ضرب المثل تھے۔مرحوم نے فارغ البالی کا زمانہ دیکھا تھا۔مگر محض قومی مخدمت کی خاطر ایک اچھی ملازمت ترک کردی۔راجپال کے مشہور مقدمہ میں آپ نے شمالی ہند کے مشہور اخبار مسلم آؤٹ لک ( MUSLIM OUTLOOK) کے ایڈیٹر کی حیثیت سے ۱۴ جون ان کے پرچہ میں مستعفی ہو بھاؤ " کے عنوان سے ایک پُر زور اداریہ لکھا جس میں دلیپ سنگھ بھیج ہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف بڑی جرات کے ساتھ رائے زنی کی اس بناء پر آپ کو چھ ماہ قید کی سزا ہوئی جو آپ نے نہایت بشاشت کے ساتھ اور اپنے لئے سعاد سمجھتے ہوئے برداشت کی ھے صحت خراب ہونے کے زمانہ میں بھی کئی سال تک کام کرتے رہے۔نہایت قانع اور راضی برضاور ہنے والے بزرگ تھے۔مرحوم کو تبلیغ کا بہت شوق تھا۔مذہبی مسائل پر مضامین بھی لکھتے تھے۔اور لیکچرار بھی نہایت قابل تھے۔غیر احمدیوں اور غیر مسلموں کے جلسوں میں احمدیت پر اعتراضات کے جواب کے لئے سینہ سپر رہتے تھے۔܀ +1947 له الفضل" ۲۹ ظهور / اگست ۱۳۳۳ مش صفحه ۴ کالم -۳-۴ : شورسے لاہور تاریخ احمدیت " مؤلفہ مولانا شیخ عبد القادر صاحب صفحه ۳۳۵۔طبع اول سن اشاعت ۳۳۵ مش له " الفضل " ۲۳ احسان جون ۳ صفحه ۲ کالم - ے اس واقعہ کی تفصیل " تاریخ احمدیت جلد پنجم مهر ۵۸۷-۷ آچکی ہے ۳ :