تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 210 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 210

۲۰۴ فصل سوم ما حدود کے دور جدید پہلا سالا جلسہ دو به صلح موعود کا پہلا جا سالانہ قریب آرہا تھا اس لئے جلس کی آمد سے قبل وعاوں کی تیک رصاص جلس کی دستی کی حضرت امیرالمومنین نے ۲۲ فتح دسمبر سالی میش کو اپنے خطبہ جمعہ میں اہل قادیان اور بیرونی جماعتوں کو دعائیں کرنے کی خاص تحریک کی پچنانچہ ارشاد فرمایا کہ یہ موقعہ بہت دُعاؤں کا اور بہت گریہ و زاری کا ہے۔قادیان کے دوست بھی بہت دعائیں کرتے ہیں اور باہر سے آنے والے بھی دکھاؤں میں لگے رہیں کہ اللہ تعالے سب کو اس اجتماع کی برکات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانے کی توفیق دے۔۔۔۔وہ باقی ماندہ ایام اور جلسہ کے ایام کو بھی اور اس کے بعد کے چند ایام کو بھی خصوصیت کے ساتھ دکھاؤں میں گزاریں سلہ رت مصلح موعود کی متر ار تقاریر افتتاح یہ عجب حسب معمول ہائی سکول کی کھلی گراؤنڈ میں ہوا۔اور اس میں حضرت امیر المومنين الصلح الموعود نے پھر معرکة الآراء تقاریر فرمائیں۔حضور ۲۶ فتح دسمبر کو گیارہ بجے جلسہ کا افتتاح کرنے کے لئے سٹیج پر تشریف لائے تمام مجمع نے کھڑے ہو کہ اللہ اکبر اور حضرت امیرالمومنین زندہ باد کے نعروں سے استقبال کیا حضور نے تمام مجمع کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کہا اور کرسی پر رونق افروز ہو گئے۔ازاں بعد حضرت صوفی غلام محمد صاحب بی۔اے نے تلاوت قرآن کریم کی۔پھر حضور نے افتتاحی تقریبہ ارشاد فرمائی جس میں بتایا کہ " ہمیں وہ نظارے بھی یاد ہیں جب دو چار آدمی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ تھے۔اور آج ہم یہ نظارہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ خدا تعالیٰ کے فضل سے ساری دنیا میں، دنیا کی ہر قوم میں ، ہر نسل میں اور ہر زبان بولنے والوں میں احمدی موجود ہیں اور ان میں ہمت اور اختلاس اور فداکاری کے جذبات اعلیٰ درجہ کے پائے جاتے ہیں اور وہ قربانی کے انتہائی مقام پر پہنچے ہوئے ہیں۔آج مغدا تعالے کا ہاتھ ان کو روک رہا ہے ورنہ وہ آگے بڑھ کر اپنی جانیں قربانی " له الفضل " ۲۵ فتح / دسمبر ۳۳۳ بش صفحه ۲ کالم ۳ - ۴ *