تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 173
۱۶۸ ین دوسرا باب مین پرچم اسلام کرنے کا عزم خلف وقت کی حفاظت کالم بر صغیر کی احمدی جماعتوں کیلئے انداز ساتن الحالمو کی آخری شادی، ستیارتھ پرکاش کے مکمل جواب توری مصلیوں کے ورجدید کاپہلا سانابل اور دور اہم متفرق واقعت اہم فصل اوّل ماہ شہادت اپریل تا ماه احسان جون ۱۳۴۳ بیش ۶۱۹۴ اسلام کالج کی مفصل تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے ،اہ امان / مارچ ہر مہیش سے ابتدا کر کے لہ کے آخر تک پہنچ گئے تھے۔اب ہم ۱۳۲۳ میش کے بقیہ اہم واقعات کی طرف پلٹتے ہیں۔جماعت کےصحابہ کے بابرکت وجود حضرت امیر المومنین خلیفه تأسیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمیشہ ہی احباب جماعت کو یہ تلقین فرماتے رہتے تھے کہ وہ صحابیہ کے سے فائدہ اٹھانے کی خاص ہدایت مبارک زمانہ کو غنیمت سمجھیں، ان سے فیض صحبت اٹھائیں اور ان کے